- لواری ٹنل اور اطراف میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری، ٹریفک جاری
- لواری ٹنل رسائی سڑک پر ہلکی برفباری جاری،ٹریفک رواں دواں، چترال کے پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں بھی برفباری کی اطلاعات ،
- اپرچترال : ریشن میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی دھرنا بھوک ہڑتالی کیمپ میں تبدیل،
- ریشن احتجاجی دھرنا 20 دسمبر تک ملتوی، ڈپٹی اسپیکر ودیگر پارٹی لیڈر شپ مسئلے کا حل نکالیں گے، مقرریں
- انٹر سکول ڈویثرنل مقابلوں میں ہائی سیکنڈری سکول دراسن کے طالب علم افتخار احمد نے نعت خوانی میں پہلی پوزیشن حاصل کی، علاقہ پہنچنے پر ان کا پرتباک استقبال۔
- لوٹ اویر آتشزدگی کا واقعہ ، قاری فیض اللہ چترالی کا متاثرہ خاندان کیساتھ تعاون اور تعزیت کا اظہار
- اپرچترال؛ پختوری اویر میں خوفناک اتشزدگی، رہائشی مکانات جل کرخاکستر، ایک ننھی بچی جان بحق، علاقے میں سوگ کا سماں، ہر ایک آنکھ اشکبار، مکین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور
- اپر چترال ؛ ضلعی انتظامیہ اپرچترال کے زیراہتمام سنوغر میں کھلی کچہری کا انعقاد، علاقے کے عوام کی طرف سے مسائل کا انبار انتظامیہ کے سامنے رکھ دیا گیا
- اسلام آباد ؛ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن میں چترال سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے چھ کارکنان گرفتار
- الخدمت ہیلتھ فاونڈیشن پاکستان کے سی ای او ہیلتھ سفیان احمد خان کا الخدمت ہسپتال چترال کا دورہ
- تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی میں سہولیات کی عدم دستیابی اور پرائیویٹایزیشن کی خبروں پر عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، آل پارٹیز اجلاس، کسی صورت پرائیوٹائزیشن قابل قبول نہیں، مقرریں
- اے۔ ڈی۔ سی۔ لوئیر چترال کی ایون میں جاری دھرنے کے شرکاء سے احتجاجی کیمپ میں مذاکرات، دھرنا کے خاتمے کے بارے میں عمائدین ایون آپس میں مشاورت کے بعدانتظامیہ کو آگاہ کرنے کا فیصلہ
- جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنماوں کا جمعہ کی شب پولوگراونڈ چترال میں محفل موسیقی منعقد کرنے پر ضلعی انتظامیہ کی شدید الفاظ میں مذمت
- پشاور ہائیکورٹ کا صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، حفاظتی ضمانت دیدی
- اپرچترال : ریشن گاوں میں عمائدین کا اجلاس، کل جمعہ کے دن بھرپور احتجاج کا فیصلہ ، تمام تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے، جلسہ میں فیصلہ
- چترالی نوجوان کی امریکن دوشیزہ سے پپ جی گیم میں دوستی، خاتون چترال پہنچ کر مشرف بہ اسلام ہوئے اور شادی کرلی
- چترال پولو ایسوسی ایشن کا ضلعی انتظامیہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے چترال پولو گراوند میں شروع کردہ پولو ٹورنامنٹ سے لاتعلقی اور بائیکاٹ کا اعلان
- پشاور: چترال کالونی میں تین ہفتے قبل چترالی نوجوان کے اندھا قتل کا ڈراپ سین، ملزمان نے چوری کی غرض سے داخل ہوکر بیدار ہونے پر فائرنگ کرکے چترالی نوجوان کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
- چترال شہر میں تین روز پولوٹورنامنٹ کا افتتاح، فائنل میچ جمعرات کے شب فلڈ لائٹ میں کھیلا جائے گا
- بونی بوزند روڈ کی تعمیر میں سست روی،غفلت اور عوامی احتجاج پر ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کا سخت نوٹس.
- بونی تورکہو روڈ میں مبینہ کرپشن اور غیرمعمولی تاخیرکے خلاف اہالیان علاقہ کی کامیاب احتجاج، انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، مطالبات کی منظوری کے بعد احتجاجی مظاہرین پرآمن منتشر ہوگئے
- بونی بوزوند تورکہو روڈ پر کام کی سست روی اور اور محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی مبینہ بدعنوانی کے خلاف لانگ مارچ کے شرکاٗ جلوس کی شکل میں بونی پہنچ گئے ، بونی چوک میں جلسہ ، مطالبات کی منظوری تک بونی چوک میں دھرنا جاری رہیگا، مقرریں
- یدغا ہمدرد تنظیم روئی کے زیراہتمام گرم چشمہ کے بزرگ شہریوں کےلیے ایک منفرد پروگرام کا انعقاد
- ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانی، آیون میں جاری دھرنا پیر تک ملتوی
- لوئر چترال پولیس کی ٹریفک قوانین اور خودکشیوں کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے خاطر خصوصی آگاہی مہم
- ایون کے عوام کی طرف سے اپنےمسائل کے حل کیلئے شروع کردہ دھرنے کی ایک ہفتہ مکمل
- دروش سمیت چترال شہر اور مضافات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم ہوکر روزانہ کی بنیاد پر صرف 4گھنٹے رہ گئی، ڈی سی چترال لوئیر کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
- ملک کے بالائی علاقوں میں 14نومبر( رات) سے16نومبر (صبح) کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
- چترال کی معروف دینی وسماجی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلباو طالبات میں تقسیم وظائف اور اقراء ایوارڈ کی پروقار تقریب
- گرم چشمہ ؛ اویرک کندوجال روڈ پر عرصہ دراز کے بعد انتہائی ناقص انداز میں کام کا آغاز، کوئی بھی ادارہ ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، نوٹس لیا جائے، عوامی حلقے
- ڈائریکٹر ڈی ۔ار۔ایم، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کی ریشن آمد، علاقے میں مذید بحالی کے کام کروانے کی یقین دہانی
- الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس دنین چترال میں بی بی نور اسکالر شپ پروگرام کی پررونق تقریب
- کالاش ویلی کے مرکزی مقام بمبوریت میں الخدمت ویمن ووکیشنل سنٹر کا افتتاح
- عمائدین تورکہو کا ڈپٹی کمشنر اپر چترال سے ملاقات، تورکہو روڈ پر تعمیراتی کام کی سست روی پر تحفظات کا اظہار، ڈی سی کا ٹھیکہ دار کو کام کی رفتارمیں تیزی اور ہیوی مشینری کی تعداد میں اضافے کی ہدایت
- اپرچترال میں مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ اورڈسٹرکٹ کابینہ کا مشترکہ اجلاس۔ صوبائی سطح پر فوکل پرسن کے لیے اختیار ولی پر بھر پور اعتماد کا اظہار