- ای او بی آئی کی پینشن میں اضافہ نہ ہونے کیخلاف کیس میں تفصیلی رپورٹ طلب
- خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، ڈی چوک واقعے کے شہداء کے اہل خانہ کے لیے معاوضہ پیکج کی منظوری، شہید کے اہل خانہ کو 10 ملین روپے اور شدید زخمی ہونے والے افراد کو 1 ملین روپے فراہم کیے جائیں گے
- پاکستان پوسٹ کی جدت اپناکر حکومت کو سال میں 5 ارب روپے کماکر دینے کی یقین دہانی
- گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پر امن اور پائیدارحل نکل آئے گا۔ وزیراعلیٰ
- پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم پاکستان میں انتشار بدامنی، تفرقہ بازی کو فروغ دے رہی ہے، وزارت داخلہ
- خیبرپختونخوا میں 13 مراکز میں ایڈز کی مفت سکریننگ اورعلاج کی سہولیات دستیاب ہیں، اب تک 2080 خواتین، 6105 مرد، اور 171 خواجہ سرا ایڈز کا شکار ہیں۔ مشیر صحت کاایڈز کے عالمی دن کی مناسبت سے پیغام
- صوبائی حکومت پولیس سمیت دیگر تمام فورسز کے شہداءکے لواحقین کو پلاٹس دے رہی ہے جبکہ پولیس میں بھرتی کیلئے شہداءکے بچوں کا کوٹہ 5 فیصد سے بڑھا کر 12.5 فیصد کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ
- اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 156 کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور،چترال کے ایم این اے اور ایم پی ایزوتحصیل چیئرمینان سمیت چارسوسے زیادہ افراد کے خلاف ایف آئی ار درج
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ضلع کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے میں شرکت، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن علاقے میں امن کیلئے وفاقی حکومت ایف سی کی پلاٹونز فراہم کرے ۔ علی آمین گنڈاپور
- خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام وینٹیج کلاسک کار شوکا انعقاد، شومیں 50 سے زائد قدیمی گاڑیوں کی شرکت، کار شو میں 1935 سے لیکر1980 تک کی قدیمی گاڑیاں مختلف شہروں سے شامل ہوئیں
- اسلام آباد کو شرپسندوں سے محفوظ رکھنے کیلئے ردالفساد فورس بنانے کا فیصلہ
- پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا بھی ڈینٹل ڈگری 5 سالہ کرنیکا فیصلہ
- پاک چین سرحد خنجراب کو 4 ماہ کیلئے عام آمدرفت کیلئے بند کردیا گیا – وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم
- دھرنے میں ہلاکتیں زیادہ ہیں فی الحال 12 کی تصدیق کرتے ہیں، تحریک انصاف
- دسمبر تک خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں کے پنشن بقایاجات کلئیر کردیں گے۔ خیبرپختونخوا یونیورسٹیوں کو مالی طور پر پائیدار بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں مشیر خزانہ
- محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے غیر متعلقہ پوسٹوں پر تعینات سٹاف کو ان کے اصل شعبہ جات میں واپس بھیج دیا۔ احتشام علی
- بلوچستان اوربالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش/پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
- بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد پیش
- پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے وفاقی پولیس کے 33 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوگئے
- پمز اور پولی کلینک میں کوئی لاش یا گولی سے زخمی شخص نہیں لایا گیا، وفاقی وزرا کا غیر ملکی میڈیا سے گفتگو
- خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام 4×4 جیپ ریس یکم دسمبر کو منعقد ہوگی، جس میں 1935 سے 1980 تک کی قدیمی گاڑیاں دیکھنے کو ملیں گی
- سانحہ ڈی چوک کو قومی اور بین الا قوامی فورمز پر اٹھایاجارہا ہے، انسانی حقوق کی تمام بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ بربریت کے اس واقعے کو اٹھایا جارہا ہے،۔ بریسٹر ڈاکٹر سیف
- اسلام آباد پولیس اور معاون فورسزکی مؤثر کارروائی، مظاہرین منتشر،امن و امان بحال، موٹرویز ہائی ویز،داخلی و خارجی راستے کھل گئے,کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کے احکامات جاری
- 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری بغیر این او سی اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا، وزیر داخلہ
- پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرست
- ہمارا دھرنا ایک تحریک ہے جو خان کی کال تک جاری رہے گا: علی امین گنڈاپور
- کرم میں متحارب فریقین کے درمیان 10 دنوں کے لئے سیز فائر ہوا ہے اور مسلئے کے پر امن حل کے لئے مذاکرات کا عمل جاری ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور
- مظاہرین پر ریاست اور حکومت کی جانب سے حملہ ملک کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
- اسلام آباد ؛ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن میں چترال سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے چھ کارکنان گرفتار
- ماڈل ٹاون سانحہ کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا ہے، مشیر اطلاعات
- خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتیں اور سیاسی قائدین مل بیٹھیں اور صوبہ کو آگ سے نکالیں اور وفاق سے صوبہ کا حق لینے کیلئے مشترکہ کردار دا کریں، گورنر خیبرپختونخوا
- پاکستان اور بیلا روس کا سرمایہ کاری، زراعت، تجارت، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بیلا روس کے صدر کی مشترکہ نیوز کانفرنس
- پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کیلئے 15 مفاہمت کی یاداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ
- مستقبل کو توانا بنانے کے لئے موجودہ تعلیمی نصاب کا جائزہ لے کر مہارت اور ٹیکنالوجی کو اس میں شامل کرنا ہوگا، وفاقی وزیر احسن اقبال
- وفاقی وزارت تعلیم نے ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی سطح پر نئے نصاب، نئے مضامین اور نئے شعبے متعارف کرا دیئے