چترال سمیت بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، سردی میں مزید اضافہ متوقع
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے معاملے میں ریاستی اداروں کی جانب سے سنگین غفلت اور طبی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ
چترال ارندو گول کی جنگلات کا معاملہ صوبائی حکومت کے نوٹس میں لایا جا چکا ہے اور اسے جلد صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بحث اور منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ سیکریٹری فارسٹ
عمران خان کو ہفتے کے روز خفیہ طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا اور اہلِ خانہ کو مکمل طور پر لاعلم رکھا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی
قائمہ کمیٹی کااجلاس، ارندو گول چترال کے جنگلات سے لکڑی کی غیر قانونی کٹائی اور ترسیل سے متعلق معاملات کا تفصیلی جائزہ، 7343 گرے ہوئے درخت، 13891 لاگز اور 68551 سکنٹس کی صورت میں لکڑی موجود
پشاور میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی، وزیر 1، سب سے زیادہ بولی،1 کروڑ،50 لاکھ روپے پر نیلام ، آفریدی 1، نمبر پلیٹ پر 1 کروڑ،40 لاکھ،50 ہزار روپے بولی لگی
این ڈی ایم اے کا چترال سمیت خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
لوئر چترال: ونٹر کنٹیجنسی پلان کے تحت ممکنہ برفباری و خراب موسم سے نمٹنے کے لیے اجلاس، تمام محکمے الرٹ
روز چترال کی طرف سے گزشتہ سال 121 مستحق اور ہونہار طلبہ کو تین کروڑ تنتالیس لاکھ چھیاسٹھ ہزارروپے کے سکالرشپ جاری
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر لازم وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیرِاعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا
لوئر چترال: شدید برفباری کے بعد ریسکیو اور سنو کلیئرنس آپریشن جاری، مختلف ویلیز کی سڑکیں کھول دی گئیں، گرم چشمہ اور گولین ویلی روڈ پر کام جاری
وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس، دیر موٹر وے اور سوات ایکسپریس وے فیز ٹو سے متعلق امور زیرِ بحث ، سوات ایکسپریس وے فیز ٹو پر سول ورک 31 جنوری سے شروع کرنے کا بھی فیصلہ
اپر چترال: برفباری سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کا عمل تیز، متعدد شاہراہیں جزوی و مکمل طور پر بحال، ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں کا دورہ
سانحہ دمیل نسار: برفانی تودے کی زد میں آ کر جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی تعزیت اور نمازِ جنازہ میں شرکت
پی ڈی ایم اے کا دوسرا الرٹ جاری، برف باری کا ایک اور ویسٹرن ویثر سسٹم 25 جنوری اتوار سے 27 جنوری منگل تک صوبے کے بیشتر اضلاع کو متاثر کر سکتا ہے