آغا خان یونیورسٹی کراچی کی 38ویں کانووکیشن، 461 طلبہ کو اسناد سے نوازا گیا، پرنسس زہرا آغا خان پرو چانسلر مقرر
ارندو گول میں 35 فیصد جنگلات ختم ، 100 ارب روپے سے زائد مالیت کی لکڑی افغانستان اسمگل ۔ تحریر نورالہدیٰ یفتالی
چترال پریس کلب کے زیر اہتمام چترال کے معروف شاعر، ادیب اور فنکار اقبال الدین سحر مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
چترال سکاوٹس کے زیراہتمام اُرسون ویلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، 800سے ذیادہ افراد کا مفت طبی معائنہ اور مفت ادویات فراہم کیئے گئے
آنے والے دنوں میں چترال اور شمالی علاقوں سمیت ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، جبکہ 20 جنوری سے اس کی شدت میں اضافہ متوقع ہے ، محکمہ موسمیات
گڈ گورننس روڈ میپ: سرکاری سکولوں کو فرنیچر، 20 ہزار اساتذہ کی بھرتی اور امتحانی نظام میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔ چیف سیکریٹری
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور آرپی او کے زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی کے حوالےسے اجلاس، مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے پندرہ دن کا ڈیڈ لائن دیدیا گیا، ٹائم لائن کے دوران انخلاء کو یقینی بنانے کی ہدایت
ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خلاف کریک ڈاون، پشاور اور اسلام آباد/راولپنڈی کے لئے رات 8بجے سے پہلے گاڑیاں روانہ نہیں کریں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر چترال ریاض احمد
چترال پولیس کی معروف آفیسر ایس پی انوسٹی گیشن لوئیر چترال محمد شفیع شفا مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش، ان کے اعزاز میں پروقار تقریب
روز چترال کی طرف سے پہلی مرتبہ پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اجرا، اپرچترال کی طالبہ کرن کو نوٹفیکشن لیٹر جاری
چترال میں امریکی شکاری کا کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار، سینگوں کا سائز 49 انچ ریکارڈ، 7 کروڑ 56 لاکھ روپے کے عوض پرمٹ حاصل کیا تھا
وزیر اعلیٰ خیبر کی زیر صدارت صوبے میں سیف سیٹیز منصوبے پر پیشرفت سے متعلق اجلاس، تعلیمی اداروں میں نصب کیمروں کو بھی سیف سٹی نظام سے منسلک کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ
آیون میں دریائے چترال کی طغیانی کا مذید خطرہ، حکومتی عدم توجہ پر عوام میں شدید تشویش، فوری اقدامات کا مطالبہ، بصورت دیگر اگلے سال مکمل گاوں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ عوامی حلقے
ملک میں آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے، ریاستی اداروں کو دانستہ طور پر کمزور کیا جا رہا ہے اور اس کا خمیازہ پورا پاکستان بھگت رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا انسپکشن نظام جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر منتقل، صوبہ بھر میں پیپر لیس اور کیش لیس فوڈ انسپکشن کے عملی کام کا آغازکردیا گیا
کالاش ویلیز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام کالاش ویلیزاور جنجریت کوہ کے طلبا و طالبات میں وظائف کے چیک تقسیم
سید آباد فٹبال گراؤنڈ کی تعمیر مکمل کرنے میں غیر معمولی تاخیر افسوسناک ہے، ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوٹس لیں۔ صدر حسین احمد
چترال کے معدنیات سے مالامال علاقہ ارکاری ویلی حکمرانوں اور انتظامیہ کی آنکھوں سے اوجھل ، علاقے کے مکین سڑکوں کی صفائی اپنی مدد آپ کے تحت شروع کردی
چترال کے عوام کا وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی پراجیکٹس کی رفتار کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کے اعلان کا خیرمقدم