وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بچوں کی ہمہ جہت کردار سازی کے لیے اخلاقیات / کریکٹر ایجوکیشن کریکولم کا باضابطہ اجراءکر دیا ہے۔ ابتدائی طور پرلوئر چترال کے پرائمری سکولوں سے کیا جائے گا
چترال کے طول وعرض میں شدید برفباری، سڑکیں بند، لواری اپروچ روڈ بارہ گھنٹے بند رہنے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا، بجلی کا نظام درہم برہم
چترال لوئیر افسوسناک واقعہ؛ دمیل میں برفانی تودہ گھرکے اوپر اگرا، نو افراد جان بحق ایک بچے کو زندہ بچالیا گیا
صوبائی کابینہ کااجلاس، عوامی فلاحی فیصلے، سکولوں میں مصنوعی ذہانت، جیل اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
چترال لوئر میں ٹمبر مافیا کے خلاف سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین متحرک، ڈپٹی کمشنر سے رابطہ، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
گندم 10 ہزار 414 روپے فی 100 کلو کی رعایتی قیمت پر فراہم کی جائے گی۔ اس اقدام کے نتیجے میں عوام کو 20 کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار 220 روپے میں دستیاب ہوگا۔ وزیراعلیٰ
لوئیر چترال میں زیرِ التواء ڈرائیونگ لائسنس کی تقسیم کا آغاز، تقریباً 600 زیرِ التواء ایل ٹی وی اور ایچ ٹی وی کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کی پرنٹنگ مکمل کر لی گئی
اپرچترال؛ آل پارٹیز اجلاس، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی میں ڈاکٹروں کی کمی فوری طور پر پوری کرنے، سہولیات کی فراہمی اور دیگر مسائل کے حل کا مطالبہ
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا بنیادی مراکز صحت کے لیے ڈاکٹرز کی 700 نئی آسامیوں کی تخلیق کا عمل ایک ہفتے کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت
چترال کے طول وعرض میں وفقے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، سڑکیں لواری ٹنل سمیت ٹریفک کیلئے کھلی ہیں۔
چترال کے سیاحتی علاقے گرم چشمہ میں ایک معمر برفانی چیتے کی ہلاکت، ابتدائی رپورٹ کے مطابق طبعی موت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ سنولیپرڈ فاونڈیشن
پانی کی ایک ایک بوند کو ترستا ناصرآباد ہنزہ حکومت کی خاموشی، ایک اجتماعی ناکامی – تحریر: اقبال عیسیٰ خان
ارندو گول، چترال میں جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی اسمگلنگ کے الزامات بے بنیاد قرار، جبکہ وفاقی حکومت نے رپورٹ طلب کر لی
وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں پولیس بھرتیوں کے لیے عمر کی آخری حد بڑھانے، باجوڑ کے شہداء پیکج پر کام تیز کرنے اور قبائلی مشران کو سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایات
پی ٹی اے کا بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان، پاکستانی موبائل فون سم بلاک نہیں کی جائے گی