The Voice of Chitral since 2004
Friday, 7 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اپرچترال؛ شوگرام کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ، بچی سمیت دو افراد جان بحق، چار افراد زخمی

Chitral Times

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) اپر چترال کے گاؤں شوگرام کے قریب جیپ کو حادثہ پیش آنے سے دو افراد موقع پر جان بحق جبکہ ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122کے مطابق جیپ گاڑی درونگاغ گوہ کیر سے اویر جارہی تھی کہ شوگرام گاؤں کے قریب گاڑی بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں فیض اللہ اور ان کی بیٹی گاون درونگاغ( پرشدوری) موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ڈرائیور سید الرحمن سمیت چار زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال چترال میں داخل کئے گئے ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فیاض رومی کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔