The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 20 September 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

پولو گراونڈ کے ناخوشگوار واقعے کو 24 گھنٹوں میں حل کیا گیا، ڈی سی مقبول حسین کی کوششیں قابلِ تحسین، چیف کوچ آفتاب عالم
چترال لوئیر: پہستی کا مرکزی رابطہ سڑک سیلاب کے بعد ایک ماہ سے بند، عوام شدید مشکلات کا شکار، داد رسی کی اپیل 
جماعت اسلامی کے زیراہتمام  پیٹرولیم لیوی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف چترال میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، 
ڈی پی او لوئیر چترال کی زیر صدارت کھلی کچہری، منشیات، سوشل میڈیا کا غلط استعمال، خواتین میں خودکشی اور چترال سے باہر شادیوں جیسے سنگین مسائل کی نشاندہی
اپر چترال کے لیے چار آرب 95کروڑ روپے کا بڑا ترقیاتی پیکیج منظور، سڑکوں، پلوں، سیلاب سے بچاؤ اور آبپاشی کے منصوبے شامل
لاسپور کے عوام کا ٹیلی نار اور این ایچ اے کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم، شاہراہِ شندور بند کرنے کی وارننگ
اپرچترال کیلئے دو ہفتوں سے ڈاک کی ترسیل بند، طلبہ وطالبات کے ساتھ ملازمین مشکلات کا شکار، اعلیٰ حکام سے داد رسی کی اپیل
شیشی کوہ میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی، فرار ملزم گرفتار
چترال سمیت خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں گلاف کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
گرم چشمہ میں مرحوم آرٹسٹ شیر احمد المعروف ’’شیرو‘‘ کی یاد میں آرٹ نمائش کا اہتمام
اپرچترال؛  ریشن کے مقام پر جاری تین روزہ احتجاجی دھرنا عارضی طور پر ختم کردیاگیا، چترال شندور روڈٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
چترال کے دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل، مقبول حسین لوئر چترال  جبکہ احسان اللہ ڈپٹی کمشنر   اپرچترال تعینات 
خیبر پختونخوا حکومت کا دیگر اضلاع کے ساتھ چترال کے 18 مستحق و باصلاحیت طالبات کو سرکاری خرچ پر تعلیم دینے کا فیصلہ
ریشن میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج جاری، خواتین بھی سراپا احتجاج، چترال مستوج شندور روڈ 24 گھنٹے سے بند
خیبرپختونخوا کابینہ کا 57واں اجلاس، سیلاب متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے ایک ارب روپے منظور، چترال کے لیے 50 کروڑ مختص
لاسپور ویلی میں کئی ہفتوں سے فورجی سروس معطل، صارفین شدید مشکلات کا شکار
غیر قانونی اور شور پیدا کرنے والے سائلنسرز کے خلاف لوئر چترال پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
تھانہ دروش میں منشیات کے خاتمے اور امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس، عوام اور پولیس کا مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق
سیرتِ رحمتُ للعالمین ﷺ ، لوئر چترال میں ضلعی سیرت کانفرنس کا انعقاد
چترال کی بیٹی بختاور سالک ٹیلینور پاکستان کی کم عمر ترین نائب صدر بن گئیں
ڈپٹی کمشنر راؤ ہاشم عظیم طویل رخصت پر بیرونِ ملک روانہ، چترال میں ایک سالہ تعیناتی کے دوران نمایاں انتظامی خدمات پر تمغہ امتیاز کیلئے بھی نامزد
ایک ماہ کے اندر کالکٹک-چترال شاہراہ کی تعمیرپر کام شروع نہ کیا گیا تو وفاقی حکومت کے خلاف بھرپوراحتجاج شروع کیا جائیگا۔ رہنما پی پی پی 
چترال کے انتہائی حساس ماحولیاتی نظام کو بچانے کیلئے علاقے میں بکریوں کی چرائی پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔ عمائدین جغور
سیلاب سے متاثرہ پلوں کی بحالی کا کام جاری، برنس پل کی فوری مرمت بھی شروع
چترال میں رکشوں کی بڑھتی تعداد، ٹریفک نظام درہم برہم، شہریوں کا ضابطہ بنانے کا مطالبہ
جامعہ چترال میں مبینہ بے قاعدگیوں کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ، فیکلٹی ایسوسی ایشن کا اضافی انتظامی چارجز واپس لینے پر زور
کارامبر پیک پہلی بار ریکارڈ، شبداراز کے 7 کوہ پیماؤں نے 5,515 میٹر بلند چوٹی سر کرلی
ڈپٹی اسپیکر کا وعدہ وفا نہ ہوسکا، مستوج بروغل روڈ تحریک پھر متحرک، 15 ستمبر سے بروغل بارڈر پر دھرنے کا اعلان
معروف ماہرِ تعلیم اور کھوار زبان و ادب کے مایہ ناز قلمکار غلام عمر مرحوم کی یاد میں ایک پروقار ”محفلِ مذاکرہ
کالاش قبیلے کا مذہبی تہوار اوچال اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میں شرکت
چترال کی بیٹی طاہرہ عالم کا اعزاز، مینجمنٹ سائنسز میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی
چترال کے اہم سڑک منصوبوں پر 3 ستمبر کو وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب
مشیر وزیر اعلیٰ ملک لیاقت کا چترال میں ایک جدید سوشل ویلفیئر کمپلیکس قائم کرنے اور معذور بچوں کے اسکول کو پرائمری سے مڈل سطح پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان
چترال کے لیے فضائی رابطے کی بحالی کا بڑا قدم، اسلام آباد سے ہفتے میں پانچ پروازیں شروع کرنے کی تیاری
جامعہ چترال میں میٹریل سائنس اور قابلِ تجدید توانائی پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
چترال میں آفات سے نمٹنے کی تیاری اور موسمیاتی لچک کے فروغ کے لیے مشاورتی اجلاس، تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
کالاش اوچال فیسٹیول: ڈی پی اوکا ڈرون کیمروں کے استعمال پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد اور میڈیا کوریج کیلئے این او سی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی
گرم چشمہ پولو گراؤنڈ کے مبینہ قبضے کے خلاف مشاورتی اجلاس، انتظامیہ کو تین دن کی ڈیڈ لائن
ڈپٹی سپیکر کی زیرصدارت اپر چترال میں پختونخوا ریڈیو کے قیام سے متعلق اجلاس، اسٹیشن کیلئے بونی میں موزوں جگہ کا انتخاب کر لیا گیا ہے، ڈی جی 
مستوج کے میٹرک امتحان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے اعزاز میں پروقار تقریب، پوزیشن ہولڈرز میں ایک لاکھ روپے کے نقد انعامات تقسیم