The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

لویر چترال پولیس کے زیر اہتمام یوم شہدائے پولیس منایا گیا، جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس فورس کے افسران اورجوانوں کو شاندارا لفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا
سینٹ میں چترال کی نمائندگی کروں گا، بونی بوزند تورکہوروڈ میں مبینہ کرپشن اور اٹھائیس فٹ چوڑی سڑک کو کم کرکے سترہ فٹ کرنے کے خلاف آواز اُٹھاوں گا۔ سینٹر طلحہ محمود کا بونی، ریشن، جنالی کوچ میں خطاب، 
 خواتین کی مخصوص نشست پرمنتخب ایم پی اے خدیجہ بی بی حلف اٹھانے کے بعد پہلی مرتبہ چترال پہنچنے پرعوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
چترال ؛ یوم شہداء پولیس جوش وجذبے اور عقیدت و احترام کےساتھ منایا جارہا ہے، شہدا کے قبروں پر حاضری وسلامی ، پولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کا اہتمام
دریائے چترال کے بیچ پھنسے دو افراد کو ریسکیو1122 کی تیراک ٹیم نے بحفاظت ریسکیو کر لیا
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو این اے ون چترال پر ضمنی الیکشن سے روک دیا
میری کوشش ہوگی کہ چترال تک ایکسپریس وے بنائی جا سکے، میں اپنے تین بیٹوں کو چترال کی خدمت کے لئے وقف کرتا ہوں، سینٹر محمد طلحہ محمود
اپرچترال؛ پہلی مرتبہ سرکاری سکولوں میں ویلکم ڈے منایاگیا، تعطیلات کے بعد سکول واپس آنے والے بچوں کو پھولوں اور محبت بھرے الفاظ سے خوش آمدید کہا گیا ، بچوں میں سکول بیگز اور اسٹیشنری کا تحفہ تقسیم
کالاش ویلی میں کام کرنے والی ان تین این جی اوز کے کاموں میں بے قاعدگیاں موجود ہیں اورہمارے خلاف پریس کانفرنس کرنے والے ان اداروں کے ساتھ شریک ہیں۔ ثراوت شاہ اور بزرگ احمد کا پریس کانفرنس 
آرٹیکل 225 کے برعکس پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی نااہلی کا آغاز،  ایم این اے عبدالطیف چترالی کے بعد عمر ایوب سے جواب طلب
سنیٹر محمد طلحہ محمود کا  چوتھی بار سنیٹر منتخب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ چترال آنے پر لواری ٹنل سے لے کر چترال ٹاؤن تک عوام نے درجنوں مقامات پرانکا پرتپاک استقبال کیا
گورنرہاوس پشاور میں منعقدہ پڑوسی ممالک اور وسط ایشیائی ممالک تک تجارتی استعداد کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی محبوب اعظم نے چترال کی نمائندگی کی 
این جی اوز کی کالاش وادیوں میں خدمات قابل تعریف ہیں۔ ان پر الزام تراشی کرنے والے بلیک میلنگ کی کوشش کر رہے ہیں، الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، عمائدین کی پریس کانفرنس
چترال کے دور دراز علاقوں کو صحت کی مفت اور بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے: مشیر صحت احتشام علی
روز چترال کی طرف سے دو ہونہار طالبا ت کو پچاس پچاس ہزار روپے سکالرشپ کے چیک دینے کی تقریب
چترال سے ممبر قومی اسمبلی عبد الطیف کو ناہل قرار دیا گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹفیکشن جاری کردیا
ڈی پی او ہنگو خالد خان کا صحت یابی کے بعد چترال پہنچنے پرتباک استقبال، مختلف مقامات پر اُن پر گل پاشی اور ہار پہنائے گئے
چترال کے بعض این جی اوز کالاش ویلی میں علاقے کے عمائدین کے مشورے اور اعتماد میں لیئے بیغیرٹھیکہ داری سسٹم میں کام کرکے پیسہ ضائع کررہے ہیں، نوٹس لیا جائے۔ پریس کانفرنس  
تریچ میر ٹریکنگ کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل ، بیس ٹریکرز پر مشتمل ٹریکرز تریچ میر بیس کیمپ پر ٹریکنگ کرنے کے بعد چترال پہنچ گئے
عشریت میں لواری ٹنل اپروچ روڈ پر تعمیراتی کام کو بند کرنے کے حوالے سے مجھ سے منسوب خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ محمد داود
چترال کا ایک اور بہادر سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
چترال اسٹونٹس ویلفیئر ارگنائزیشن پاکستان کی تقریب حلف برداری
لوئیر چترال؛ وادی ارسون کی دور افتادہ سرحدی چوکی پر فتنہ الخوارج کا حملہ پسپا، فرنٹئیر کور کے ایک جوان شہید پانچ زخمی
چترال کے ہمہ گیر اور ممتاز شخصیت امیر اللہ خان یفتالی (مرحوم ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
اپرچترال میں ٹیلی نار کمپنی کی ناقص سروس کے خلاف کنزیومر کورٹ میں پیٹیشن دائر
چترال اپر اور لوئیر میں گزشتہ تین دنوں کے اندر چار افراد کی مبینہ خودکشی ، خودکشی کے مرتکب افراد میں تین خواتین اور ایک نوجوان شامل
وزیراعلیٰ کی طرف سے انعامات کا اعلان، لاسپور ٹیموں کو نظرانداز کرنے پر علاقے میں تشویش کی لہر دوڑگئی، شاہد علی یفتالی ودیگر کی متعلقہ حکام سے ملاقات، انعامات میں شامل کرنیکی یقین دہانی
چترال میں گرمی کی شدت برقرار، گلیشئر پگھلنے سے ندی نالوں میں طغیانی اور دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب
،تریچ میر ٹریکنگ کے دوسرے مرحلے کاآغاز، ٹریکرزچترال سے براستہ  پختوری،اوویر شبرونز اور پھر شوخورشال کیمپ پرقیام کرنے کے بعدآخری روز تریچ میر بیس کیمپ پہنچیں گے 
 چترال کی بیٹیوں کا دبئی میں کمال – جی ای فیسٹیول میں چاندی کے تمغے اپنے نام کرلیئے
وزیراعلیٰ  کی طرف سے چترالی کھلاڑیوں کیلئے انعامات کا اعلان اور لاسپور کی دو ٹیموں کو نظراندار کرنے پر کھلاڑی سراپا احتجاج، ثریا بی بی، فاتح الملک اور سکندرالملک کی گہری سازش قرار دیا 
قاری فیض اللہ چترالی انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ
موڑکھو سہت کے مقام پر گاڑی حادثے کاشکار ، دو خواتین جاں بحق
این ڈی ایم اے کا25جولائی تک مون سون بارشوں اور سیلابی خطرات سے متعلق الرٹ جاری، حساس علاقوں میں ریشون، بریپ، بونی ودیگر بھی شامل 
دریائے چترال کے دونوں کناروں پر تجاوزات کے خلاف اپریشن ناگزیر، دونوں اطراف کے انسانی بستیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔  عوامی حلقے
پشاور میں گاڑی کی ٹکر سے چترال کے رہائشی خاتون جان بحق، ملزم گرفتار، ایف آئی آر درج
دروش میں بارہ گھنٹے کی ناروالوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع، جمعیت العلمائے اسلام کی طرف سے احتجاج کا اعلان، ڈپٹی کمشنر سے مداخلت کی اپیل  
آئی جی پی خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید کا زخمی ڈی پی او ہنگو محمد خالد خان کی عیادت کے لیے سی ایم ایچ پشاور کا خصوصی دورہ، ڈی پی او کی جرات و بہادری اور فرض شناسی کو سراہا 
کالاش ویلیز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام ٹورسٹ فیسلیٹی سنٹر کا افتتاح،  و کثیر اللسانی محفل مشاعرہ
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ، ڈی پی او ہنگو خالد خان کی عیادت کی، وزیراعلیٰ کا ڈی پی اوکو خراج تحسین