The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

وادی یارخون میں موسلادھاربارش،  میرگرام نمبر 2کے گاؤں ارکھان میں کھڑی فصلوں اور درجنوں گھروں کو نقصان پہنچایا، بالیم لاسپور میں بھی کھڑی فصلوں کو نقصان
پہلا شہداء پولیس انٹر ریجنل فٹ بال ٹورنامنٹ  کی فاتح ٹیم کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال
خیبرپختونخواٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تریچ میربیس کیمپ ٹریکنگ کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل
دریائے یارخون کی کٹائی کی زد میں جنالی کوچ کے مکین سب سے زیادہ متاثر، ابھی تک کسی سرکاری اہلکار نے علاقہ کا دورہ نہیں کیا، متاثرین
چترال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف چترال میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی خصوصی کاوش؛ دودرجن سے زائد نشے کے عادی افراد مفت علاج اور بحالی کے لیے پشاور منتقل
خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ (CAT) کا چترال میں کامیاب انعقاد
برفانی جھیلوں کے پھٹنے اور فلیش فلڈز کا خطرہ: چترال سمیت برف پوش علاقوں میں احتیاطی اقدامات کی ہدایت
چترال ٹاون ہال میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تربیتی کنونشن کا انعقاد
ژوپو یارخون پل ناقص تعمیر کے باعث دریا برد، ویلی کے عوام مشکلات کا شکار ، متعلقہ حکام سے دادرسی کی اپیل
کالاش ویلیز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے بورڈ ممبرز کے ساتھ  نشست کے بعد کالاش ویلی میں بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اپنی سرگرمیاں  تیز کردی، سڑکوں کی مرمت پر بھی کام شروع کردیا گیا
چترال اورکراچی میں دانش سکولز کی تعمیر کیلئے زمین کا انتخاب ہوچکا، فزیبلٹی اور دیگر اقدمات پر کام تیزی سے جاری ہے، وزیراعظم کو بریفنگ، وزیر اعظم کی دانش اسکول کے اساتذہ کو بہترین پیکیج فراہم کرنیکی ہدایت
چترال شہر کے احاطے میں دریائے چترال اور ندی نالوں کے دونوں کناروں پرکمرشل عمارتوں کی شکل میں تجاوزات بڑھنے اورپانی کی بہاؤ کا قدرتی راستہ تنگ ہونے سے سیلابی ریلے کے ہر طرف بپھر  جانے کا خطرہ بڑھ گئی ہے 
وزیرِ اعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین بریگیڈیئر مظفر علی رانجھا کے دورۂ چترال کے مثبت نتائج برآمد ہونا خوش آئند ہے۔ سید احمد خان
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں نئی مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی
چترال – بونی- مستوج ۔ شندور روڈ پر کاری گاؤں میں اسفالٹ بچھانے کا کام شروع کردیا گیا
کوغوزی نالہ پر پل کی دوبارہ تعمیر میں غیرمعمولی تاخیر، علاقے کے عوام سراپا احتجاج، این ایچ اے کی غفلت پر شدید برہم، دوبارہ سیلاب آنے کی صورت میں اس گاؤں کو شدید خطرہ لاحق ہے، عمائدین
 پہلی مرتبہ تریچمیر بیس کیمپ تک ٹریکنگ کیلئے ٹریکرزچترال سے روانہ، روانگی کے موقع پر مقامی ہوٹل میں تقریب اور میڈیا بریفنگ، سابق ممبر صوبائی اسمبلی بی بی فوزیہ کی میڈیا ٹاک
ریشن میں پاور کمیٹی کا اہم اجلاس، 18 جولائی کو بھرپور احتجاج کا اعلان
آئیڈیل فٹبال کلب نے دروش چیمپئنز لیگ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا 
اپر چترال میں بجلی کے بحران پر آل پارٹیز اجلاس؛ محکمہ پیڈو کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے صارفین کا مسئلہ ہر صورت حل کریں۔  مشترکہ اعلامیہ 
خیبرپختونخوا محکمہ سیاحت نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے آن لائن این او سی سسٹم متعارف کروا دیا
   کالاش ویلی کے تینوں وادیوں میں زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائدکردی گئی
تریچ میر ٹریکنگ کا آغاز 13 جولائی سے ہوگا، تریچ میر سمٹ سے چترال کی سیاحت کو کافی فروغ ملے گا،حبیب عارف ڈی جی کلچراینڈٹورازم اتھارٹی
اپرچترال : چرون سے تعلق رکھنے والا نوجوان تالاب میں ڈوب کر جان بحق، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل
صوبائی وزیر آبپاشی عاقب اللہ خان کی زیر صدارت پیہور ہائی لیول کنال توسیعی منصوبہ اور موڑکہو اپرچترال ایریگیشن منصوبوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس، پی سی ون پربریفنگ
شندور پولو فیسٹیول کی فاتح ٹیم چترال اے ٹیم کے ارکان کا گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، گورنرنے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا  اورمبارکباد دی
جمعیت علماء اسلام چترال کے وفد کا ڈی سی لوئر چترال سے عوامی مسائل خصوصا چترال میں ٹیلی نار کی ناقص سروس کو بہتر کرنے کے حوالے سے کردار ادار کرنے کی اپیل
‏شندور پولو فیسٹیول کے فاتح چترال اے ٹیم کے کھلاڑیوں کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات، ہر کھلاڑی کو اعلیٰ نسل کے گھوڑے خریدنے کے لیے 12 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا
چترال شہر سمیت دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار، ندی نالوں میں طغیانی ، دریائے چترال کے نشیبی علاقوں میں پانی گھروں اور زمینات میں داخل، اے اے سی چترال کا بکرآباد کا دورہ ، نقصانات کا جائزہ لیا
اپرچترال کے ہیڈ کوارٹر بونی میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت اجلاس
لوئیر چترال لیویز فورس کا پہلی مرتبہ باضابطہ دربار کا انعقاد، کمانڈنٹ اور ڈپٹی کمانڈنٹ کی باوردی شرکت، جوانوں کی حوصلہ افزائی
چترال مستوج روڈ پر ریشن کے مقام پر ہلکی ٹریفک بحال، دریا کی کٹائی کا سلسلہ جاری  
شندور پولو فیسٹیول کی فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پشاور میں تقریب
انتقال پرملال، چترال کی معروف شخصیت آمیر اللہ خان یفتالی انتقال کرگئے
نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری 
چترال میں گرمی کی شدت میں اضافہ، دریائے چترال بپھرگیا ، مستوج میں کئی گھر اور باغات زیراب آگئے، ڈی سی کے زیرصدارت گلوف الرٹ حوالے سے اجلاس، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاری کا جائزہ لیا گیا
 پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات کے بعد بونی-بزند روڈ پر کام کی رفتار میں بہتری، لیکن معیار پر تورکھو-تریچ یوسی کے عوام کو تحفظات، ٹی ٹی آر ایف
اپرچترال کے مختلف علاقوں کےلئے گلاف الرٹ جاری، ڈپٹی کمشنر اپر چترال کے زیر صدارت اجلاس
نوتعینات ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راؤ ہاشم عظیم کا آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ پاکستان چترال کے دفتر کا دورہ، آفات کی تیاریوں کا جائزہ، پیشگی تیاریوں کی کوششوں کو سراہا