The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
چترال خبریں
‘آرٹ آف پیرنٹنگ’یعنی بچوں کی کردار میں والدین کے کردار سے متعلق پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کی احتتام پذیر،
وادی بمبوریت میں کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، غیر ضروری ٹیکسز اور پابندیوں پر سخت ردعمل
یومِ آزادی پر ڈپٹی کمشنر کی جانب سے نمایاں سماجی خدمات پر مولانا عماد الدین کو ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا
سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ لوئر چترال کے زیر اہتمام اسپیشل بچوں کے ساتھ جشن آزادی کی تقریب، ڈپٹی کمشنر راؤ ہاشم عظیم کی شرکت
چترال میں یوم آزادی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف مساجد میں ملک کی سلامتی اور ترقی کیلئے اجتماعی دعاؤں سےکیا گیا، ڈی سی ہاوس اور پولیس لائنز میں پرچم کشائی،
وادی بریر میں چلغوزے کے ٹینڈر کے خلاف پُرامن احتجاج، مقامی قیادت کا محکمہ جنگلات سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
چترال میں گرمی کی شدت برقرار، پی ڈی ایم اے کی طرف سے گلاف الرٹ جاری، آئندہ ہفتے بارشوں کا امکان
صوبائی کابینہ کا اجلاس، کالاش وادی کی سڑکوں کے لیے اراضی کی خریداری کے لئے 1583.807 ملین روپے اور بونی بوزوند تورکہو روڈ کی تعمیرکے لیے 507.241 ملین روپے کی فنڈنگ کی منظوری دی گئی
چترال چیمبر آف کامرس ایند انڈسٹری کے زیر اہتمام بزنس کانفرنس کا انعقاد، نوجوان نسل کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے کیلئے تربیت دی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنرراو ہاشم عظیم
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال، مطالبہ منظور نہ ہونے کی صورت میں صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان
کوشٹ پولو ٹورنامنٹ اختتام پزیر، ہیڈکوارٹر بونی نے ٹائیٹل اپنے نام کر لیا
چترال اپر اور لوئیر کے تحصیل چیئرمینوں کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات، علاقے کے مسائل کی نشاندہی، وزیراعلیٰ بعض مسائل موقع پر جبکہ بعض کیلئے احکامات جاری کیئے
چترال شہر اور دروش ٹاون میں پہلی مرتبہ مرغی وزن کے حساب سے فروخت، ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کی کاوشوں کو سراہا گیا
چترال لوئیر کے سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ اور محکمہ صحت کے اہلکاروں کے لئے بچوں کی تربیت میں والدین کے کردار پر پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز
پرائس ریویو کمیٹی کی جانب سے چھوٹے اور بڑے گوشت کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو عوامی حلقوں نے مسترد کردیا، نظرثانی کامطالبہ
جمعیت علماء اسلام لوئر چترال کی مجلس شوری کا اجلاس، گوشت کی قیمت یکدم فی کلو دوسوروپے اضافے کی مذمت، نظرثانی کا مطالبہ
کالاش وادیوں کے قدرتی وسائل پر غیر منصفانہ قبضہ ناقابل قبول ہے، وادیوں میں چلغوزہ کے ذخایر پر محکمہ جنگلات کا سرکاری کنٹرول اور ٹینڈر سسٹم کالاش حقوق پر براہ راست حملہ ہے۔ لوک رحمت
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کی ہدایت پر بہتر رہائشی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہاسٹلز کیلئے قواعد و ضوابط جاری، سختی سے عمل درآمد کی ہدایت
ممبر صوبائی اسمبلی خدیجہ بی بی کا تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال دروش کا دورہ، مسائل کے حل کی یقین دہانی
اپرچترال؛ سہ روزہ بروغل فیسٹیول کاشیڈول جاری کردیا گیا
چترال شہر میں گزشتہ تین دنوں سے مرغیوں کی سپلائی بند، جس کے باعث پولٹری شاپس بھی بند، مرغی فروش ڈپٹی کمشنر کے احکامات ماننے سے انکاری،
مستوج؛ سرغوز گاوں دریائے یارخون کی کٹائی سے بری طرح متاثر، ایک بیوہ خاتون کی رہائشی مکانات بھی زمین بوس، تاحال امداد کے منتظر
تمام سرکاری افسران گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لئے کسی قسم کی سستی، غفلت اور تساہل سے اجتناب کریں، اس سلسلے میں کسی افسر کے ساتھ رعایت نہیں کی جائے گی۔ چیئرمین ڈیڈاک فاتح الملک علی ناصر
یوم آزادی کے موقع پر چترال کے عوام اور تاجر برادری شہر کو ذیادہ سے ذیادہ سجانے کا اہتمام کرے تاکہ اس عظیم دن کو شایان شان طریقے سے منایاجاسکے۔ شاہی خطیب مولانا خلیق الزمان
چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ٹریکرز تریچمیر بیس کیمپ تک ٹریکنگ کیلئے روانہ
چترا کے گورنمنٹ کالجز میں فرسٹ ایئر کے داخلے ٹیسٹ کی بنیاد پر دیے جائیں تاکہ اہل طالبات کو ان کا حق مل سکے۔ اشمل بی بی، فروا خان
بمبوریت میں قائم ‘کیمپنگ پاڈز’ کیلاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیے گئے
کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے اپر چترال کے 1500 غریب خاندانوں میں فوڈ پیکجزتقسیم
آغا خان ایجوکیشن سروس، پاکستان سے منسلک اسکولوں کے طلبہ کی شاندار کامیابی، AKU-MBBS 2025 کےتحریری ٹیسٹ میں چترال کے 8 طلبہ کامیاب
’’عشریت: چوک کی فتوحات، شہزادی کا عشق اور اخوند سالاک ؒکی روحانی قیادت‘‘ – تحریر: نجیم شاہ
وی سی آیون ون کے عوام پانی کے بوند بوند کو ترس گئے، رمبور سے ایون واٹرسپلائی اسکیم حکومتی خزانے کا ضیاع ہے نظر ثانی کی جائے۔ عوامی حلقے
تریچ میر چوٹی سر کرنے کیلئے پہلی مرتبہ صوبائی حکومت کی تعاون سے پاکستانی کوہ پیماؤں کا گروپ روانہ
گلگت بلتستان چترال روڈ ایک ہفتے سے بلاک: سیلاب سے متاثرہ غذر میں اشیائے خوردونوش کی شدید قلت، براستہ چترال ترسیل کا آغاز، عبدالجہان خان کا خیبرپختونخوا حکومت سے اظہارِ تشکر
بگوشٹ لٹکوہ میں دو فریقین کے درمیان تصادم کا خطرہ ، اہالیان بگوشٹ نے اپنے خلاف عدالتی حکم ماننے سے انکار کردیا ،
چترال میں پاکستان تحریک انصاف کا عوامی طاقت کا مظاہرہ، عمران خان سے والہانہ اظہارِ یکجہتی
گورنرہاوس پشاور میں بنت حوا اچیومنٹ ایوارڈ تقسیم کی تقریب، چترال کی چار باصلاحیت خواتین کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا
چترال میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یوم استحصال منایاگیا، ریلی اور احتجاجی مظاہرے
وطن عزیز کی حفاظت پر مامور چترال کا ایک اور سپوت حمید الرحمان بلوچستان میں شہید، فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقہ کھوت میں سپرد خاک
سود سے انکار اور سود سے پاک پاکستان کی جانب قدم ‘‘ کے موضوع پرچترال میں کنونشن’’
اپرچترال پولیس کے عظیم سپوتوں کی یاد میں یومِ شہداء پولیس منایا گیا، شہدا کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
Posts pagination
« Prev
1
…
25
26
27
…
264
Next »