The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
چترال خبریں
پشاور سے بڑی مقدار میں بچھڑے کا خراب گوشت چترال پہنچانے کی کوشش ضلعی انتظامیہ نے ناکام بنادی
ملاکنڈ ڈویژن کی سطح پر نعتیہ مشاعرہ، حسنِ قرأت کے مقابلے اور سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد، نعتیہ مشاعرے میں تینوں پوزیشنز چترال کے طلبہ نے اپنے نام کرلیا
یونین کونسل آیون کے عوامی حلقوں کا آیون کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر میں مسلسل سست روی پر برہمی کا اظہار، منصوبے پر جلد دوبارہ کام شروع کرنے کا مطالبہ
قاری فیض اللہ چترالی کا اپرچترال کے دریائی کٹاو سے متاثرہ گاوں جنالی کوچ کا دورہ ، متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
چترال میں دو دنوں کے اندر خودکشی کے دو واقعات رپورٹ، پولیس نے تصدیق کردی
کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام بمبوریت کالاش ویلی میں سیاحوں اور مقامی کمیونٹی کیلئے تیز ترین انٹرنیٹ سسٹم نصب کردیا گیا
صاحب دیوان شاعر عبدالوکیل سوز مرحوم کی کتاب آئینہ روزگار کی تقریب رونمائی
قاری فیض اللہ چترالی کا بونیر میں سیلاب سے متاثرہ سادات خاندانوں کے ساتھ خصوصی امداد، غذر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور امداد کا بھی اعادہ
چترال کا ایک اور فرزند وطن عزیز پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ مداک گاوں میں سپردخاک
دریائی کٹاو کی زد میں جنالی کوچ میں اب تک چھ گھر، فصلیں اور باغات دریا برد ہوچکے ہیں، مکینوں کا مستقل بنیادوں پر آبادکاری کا مطالبہ
قاری فیض اللہ چترالی کا بونیر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین میں نقد امداد اور مکانات کی تعمیر کا افتتاح
چترال لوئر میں گوشت کی نئی سرکاری قمیتیں مقرر کردی گئی ، فی کلو سو روپے کمی کا نوٹفیکشن جاری
اپر چترال پولیس کی اہم کارروائی، شہلا یعقوب کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
اپر چترال کے نشکو میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی نوعمر خاتون کے کیس میں نامزد ملزم جنید ساکن رائین تورکہو کے خلاف آیف آئی ار درج کردی گئی
ضلعی انتظامیہ کی بروقت کاروائی، ڈاون ڈسٹرکٹ سے مشکوک گوشت اور ضعیف بھینس چترال لانے کی کوشش ناکام بنادی، ملزمان گرفتار
شہلا کو انصاف دو، سوشل میڈیا پرٹرینڈ، اپرچترال سے تعلق رکھنے والی طالبہ شہلا کی مبینہ خودکشی ، عوام سراپا احتجاج، ڈی پی او کا شہلا کے اہل خانہ سے ملاقات، جلد انصاف دلانے کی یقین دہانی
مائننگ کے شعبے میں ایک بلیک لسٹ اور ڈیفالٹر کمپنی کے مبینہ اہلکار محکمہ معدنیات کی تحویل میں موجود ہزاروں ٹن انٹی منی پر قبضے کی کوشش کررہے ہیں اور مسلح ہوکر علاقے میں خوف ہراس پھیلارہے ہیں نوٹس لیا جائے، محی الدین ثانی انفارمیشن سیکریٹری فرنٹیر مائن اونرز ایسوسی ایشن
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کے زیر صدارت نئی نسل کی کردار سازی کے سلسلے میں ’’کردار و اقدار کی آبیاری‘‘ کے موضوع پر اہم مشاورتی اجلاس
افغان مہاجرین کی چترال میں قیام کے لئے کم از کم ایک سال کی توسیع دی جائے۔ ملٹی پارٹی کانفرنس
جرمن سیاح مائیکل کا چترال کی عوام اور پولیس کو شاندار خراجِ تحسین
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کا گلاف کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لینے مدک لشٹ کا دورہ ، گلاف کے حوالے سے اگہی سیشن کا اہتمام
چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی حکومت کی تعاون سے دو پاکستانی کوہ پیماوں نے تریچمیر کی چوٹی سرکرلی،
کالاش ویلی میں موسلادھار بارش، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، تین گھروں کو نقصان پہنچا، کھڑی فصلیں اور باغات زیر آب اگئے،کے۔وی۔ڈی۔اے نے بروقت ریسکیو اور بحالی کا کام شروع کردیا
کالاش قبیلے کا مذہبی تہوار اوچال تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر،
لوئرچترال؛ مختلف تھانوں کے حدود میں پکڑی گئی منشیات نذر آتش، ۴۹کلوچرس، ایک کلو سے زیادہ آئس ودیگر منشیات کو جج کی موجودگی میں تلف کردیا گیا
پاکستانی کوہ پیما وں سرباز خان اور عابد بیگ نے ترچ میر سر کر لیا
کالاش قبیلے کا اوچال تہوار 22 اگست کو بمبوریت اور رمبور میں منایا جائیگا، تیاریاں مکمل، کے وی ڈی اے کیطرف سے سیاحوں اور قبیلے کے لوگوں کی سہولت کیلئے خصوصی انتظامات
ریشن کے بجلی کے مسائل اور انکے حل کے حوالے سے عمائدین کی وفد کا ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی سربراہی میں معاون خصوصی برائے توانائی سے ملاقات
آغا خان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کے ذیلی ادارے سیلاب سے متاثرہ چترال اور گلگت بلتستان میں امدادی کاروائیوں اوربحالی کے کاموں میں مصروف
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت چترال سمیت گلیشیر والے اضلاع میں ممکنہ خطرات اور ان سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات پر جائزہ اجلاس
محکمہ سیاحت کا کالاش عوام کی محرومیوں کے ازالہ کیلئے کالاش ویلز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ہدایت
ڈی پی او چترال لوئیر افتخار شاہ کے زیر صدارت ضلعے میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے پولیس افسران کی میٹنگ
بلپھوک کے مقام پر گاڑی حادثے کاشکار، دو نوجوان جان بحق
چترال سے افغان مہاجرین کی واپسی کو کم از کم تین ماہ کے لئے موخر کیا جائے، تاکہ یہاں پر گزشتہ 45سالوں سے رہائش پذیر افغان باشندے اپنے تمام معاملات طے کرسکیں۔ سیاسی عمائدین چترال
آغا خان میڈیکل سینٹر، بونی میں جدید ٹا نسلز کے آپریشنTonsillectomy کا شانداراور کامیاب انعقاد
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے موقع پر خریدوفروخت کے سلسلے میں مقامی لوگ اُن کی مجبوری سے فائدہ اُٹھانے کی کوشش نہ کریں، اسلامی اخوت کا مظاہرہ کیا جائے۔ شاہی خطیب مولانا خلیق الزمان
آنے والے دنوں میں ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، 17 اگست سے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان
کالاش ویلی کے چلغوزوں کو ٹھیکہ داروں کے زریعے اتارکرسرکاری قبضہ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے۔ نظرثانی کی جائے۔ کالاش عمائدین کا پریس کانفرنس
چترال کے معروف ماہر تعلیم محمد جناب شاہ مرحوم (تمغہ خدمت) کی تعلیمی اور سماجی خدمات کے بارے میں سیمینار کا انعقاد
تریچ میر بیس کیمپ ٹریک، چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 17خواتین ٹریکرز نے ٹریکنگ مکمل واپس چترال پہنچ گئے، مقامی گائیڈ کا6سالہ بیٹا بھی پہلی بار ٹریکنگ کرنے میں کامیاب رہا
Posts pagination
« Prev
1
…
24
25
26
…
264
Next »