Chitraltimes Banner

 تریچ میر بیس کیمپ ٹریک، چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 17خواتین ٹریکرز نے ٹریکنگ مکمل واپس چترال پہنچ گئے، مقامی گائیڈ کا6سالہ بیٹا بھی پہلی بار ٹریکنگ کرنے میں کامیاب رہا