The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

گہیریت گولین کنزرونسی کے لئے 1998ء سے مختص مارخور کا کوٹہ چترال گول نیشنل پارک منتقل کرنا انتہائی زیادتی ہے۔ فیض الرحمن  صدر کنزروینسی 
لاوی پن بجلی منصوبہ کی تکمیل میں مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی،انجنئیر طارق
شہزادہ خالد پرویز پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیارکرلی
440گرام چرس برامد گی، گرم چشمہ کے رہائیشی کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے کی سزا
گرم چشمہ روڈ تاحال بند، الو کی فصل خراب ہونے کا خدشہ، عمائدین علاقہ، روڈکلیئرنس پر کام تیزی سے جاری ہے، جلد کھول دیا جائیگا۔ ڈی سی لوئیر چترال 
موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں چترال کے بروغل، تریچ، اویر اور گولین وادی میں گلیشیرز نہایت تیز رفتاری سے پگھل رہے ہیں فوری توجہ کی ضرورت ہے، سول سوسائٹی چترال
ڈاکٹر سردار عالم میموریل اسکالر شپ کے تحت ہونہار طالبہ حافظہ قرآن خوش بخت اقبال کو اسکالر شپ سے نوازاگیا
پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ضلع چترال میں رضاکاروں اور عملے کے ارکان کے لیے بنیادی موسمیاتی تبدیلی پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
چترال شہر اور گردونواح میں موسلادھاربارش اور برساتی نالوں میں سیلابی رہے، املاک کونقصان، دو گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، گرم چشمہ روڈ بند 
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راؤ ہاشم عظیم کا لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کا تفصیلی دورہ
آغاخان فاونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام جنسی بنیاد پر تشدد کے موضوع پر مشاورتی ورکشاپ
گزشتہ رات موسلادھار بارش کے نتیجے میں لواری ٹنل اپروچ روڈ سمیت مضافات میں سیلابی صورتحال، چترال پشاور روڈ آٹھ گھنٹے سے زیادہ بند رہنے کے بعد کھول دیاگیا،
ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی اور پی ٹی آئی ضلعی صدر سکندر الملک کی یقین دہانی، مستوج بروغل روڈ تحریک کے زیراہتمام لانگ مارچ ملتوی کردیا گیا  
وزیراعظم انسپکشن ٹیم کا چترال سے جانے کے بعد چترال شندور روڈ پر اسفالٹ بچھانے کا کام بند، سی ڈی ایم کے زمہ داروں کا تشویش کا اظہار، ذمہ داروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ 
چترال ، دروش اور آیون کے گیس پلانٹ منصوبوں کی دوبارہ بحالی کیلئے وزیراعظم نے ڈائریکٹیوز ایشو کردیا ہے، سابق ایم این شہزادہ افتخارالدین
ٹی ایم اے کی طرف سے جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس کا نفاذ، جمعیت علمائے اسلام کی ضلعی قیادت کی طرف سے شدید مخالفت اور احتجاج کا اعلان
بونی تورکہوروڈ پر کام کی بندش کے خلاف احتجاج کے پاداش میں گرفتار نوجوان  پولیس اسٹیشن میں بیہوش، چترال ریفر، علاقے کی عوام کی طرف سے واقعے کی شفاف انکوائری کا مطالبہ    
جماعت اسلامی لوئیر چترال کے زیراہتمام ہفت روزہ فہم القرآن کلاسز 15ستمبر سے شروع ہوں گے
زائنی موڑکھو: گمبوری خان کے رہائشی مکانات میں پراسرار اور حیران کن اتشزدگی; رہائشی مکانات جل کر خاکستر
چترال کے عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کے لئے ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کا ایک اور اہم اقدام  
بونی تورکہو روڈ کے احتجاجی مظاہرین کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرنے پر عوام سراپا احتجاج، رائین جنالی میں احتجاجی مظاہرہ 
وزیراعظم انسپکشن ٹیم کا چترال بونی مستوج، شندور روڈ کامعائنہ، کام کی رفتاراور معیار کا جائزہ، عمائدین علاقہ سے ملاقات، دسمبرتک چترال بونی روڈ مکمل کرنیکی یقین دہانی
بونی تورکہوروڈ پرکام کی بندش کے خلاف عوامی احتجاج، پولیس پر مبینہ پتھراو، پولیس کی طرف سے آنسو گیس اور شیلنگ، مقامی تھانے میں ۲۰۰افراد ، کے خلاف ایف آئی ار درج،  دہشتگردی ایکٹ سمیت بارہ دفعات آیف آئی ار میں شامل 
قاری فیض اللہ چترالی کی غذر کے سیلاب متاثرین کے ساتھ نقد امداد، متعدد خاندانوں کی کفالت کا اعلان
ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی میں ناخوشگوار واقعہ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ، انتظامیہ کو چوبیس گھنٹے کا ڈیڈلائن،ایمرجنسی کے علاوہ سروسز بند کرنیکا اعلان 
وزیراعظم کی خصوصی انسپیکشن ٹیم کا لواری اپروچ روڈ کا دورہ ، کام کی معیار کا معائنہ 
مستوج بروغل روڈ کی تعمیر میں غیرمعمولی تاخیر، عوام سراپا احتجاج، حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈلائن، 16 ستمبر کے بعد بریپ سے لانگ مارچ کا اعلان
چترال میں خواتین کی خودکشیوں کی بڑھتی ہوئی واقعات کے تناظر میں ‘دستک’ کے نام سے کمیونٹی بحالی مرکز کے قیام  کا فیصلہ 
غیرقانونی ماہی گیری کی حوصلہ شکنی کے ساتھ ماہی گیروں کے خلاف سختی سے نمٹا جائیگا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز ‎
تریچ شاگروم میں بارش کے باعث سیلابی ریلے میں تین گھر مکمل منہدم، کئی گھروں کو جذوی نقصان پہنچا ، آبپاشی اور ابنوشی اسکیموں کے ساتھ دکان اور سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچا، اسسٹنٹ کمشنر نے موقع پر علاقے دورہ کیا
آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول، چترال کے زیراہتمام 12 ربیع الاول کے بابرکت موقع پر نعتیہ محافل کا انعقاد
 کمپنی اور ذمہ داروں کے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور حقائق کی منافی ہیں، یکسرمسترد کرتے ہیں۔ ٹونی پاک کمپنی کا جوابی وضاحت  
محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ کی ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، چترال لوئر اور چترال اپر میں واقع 8 آثار قدیمہ مقامات (آرکیالوجیکل سائٹس) کے تحفظ اور بحالی کے منصوبوں کی بھی منظوری دیدی گئی
اپرچترال؛ تریچ شاگروم میں اچانک بارش سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، مکانات، باغات اور کھڑی فصلوں کو نقصان، نشیبی علاقوں کے مکین محفوظ مقامات پر منتقل 
ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺکے سلسلے میں پیغام نبوت کانفرنس کا انعقاد
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی ٹیم کا اپرچترال کا دورہ، مختلف علاقوں کے ٹیلی نار موبائل سروس کے مسائل دوہفتوں کے اندر حل کرنے کی یقین دہانی،
تجاربرادری چترال لوئیر کا اجلاس، چارویلو نوراحمد کی صدارت پر اعتماد کا اظہار، آئندہ ملکر کام کرنے کاعزم
چترال میں مواصلاتی نظام کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے پی ٹی اے کی ٹیم چترال پہنچ گئ، ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کے زیر صدارت اجلاس، جمعرات کے دن اپرچترال کا دورہ کرینگے  
دمیل اور ارندو میں معدنی وسائل میں اربوں روپے مالیت کی کرپشن کانوٹس لیا جائے، ملوث عناصر کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ تاکہ معدنیات کی مزید کرپشن کا سلسلہ ختم ہوجائے۔ محی الدین ثانی
گورنمنٹ کالج بونی اپرچترال کی پرنسپل اور اسسٹنٹ پروفیسر کی مبینہ سیاسی بنیادوں پر ٹرانسفر، طلبا سمیت مختلف مکاتب فکر سراپا احتجاج، فوری منسوخی کا مطالبہ