Chitraltimes Banner

گزشتہ رات موسلادھار بارش کے نتیجے میں لواری ٹنل اپروچ روڈ سمیت مضافات میں سیلابی صورتحال، چترال پشاور روڈ آٹھ گھنٹے سے زیادہ بند رہنے کے بعد کھول دیاگیا،