The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 30 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

بونی تورکہوروڈ پرکام کی بندش کے خلاف عوامی احتجاج، پولیس پر مبینہ پتھراو، پولیس کی طرف سے آنسو گیس اور شیلنگ، مقامی تھانے میں ۲۰۰افراد ، کے خلاف ایف آئی ار درج،  دہشتگردی ایکٹ سمیت بارہ دفعات آیف آئی ار میں شامل