The Voice of Chitral since 2004
Friday, 15 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

مائننگ کے شعبے میں ایک بلیک لسٹ اور ڈیفالٹر کمپنی کے مبینہ اہلکار محکمہ معدنیات کی تحویل میں موجود ہزاروں ٹن انٹی منی پر قبضے کی کوشش کررہے ہیں اور مسلح ہوکر علاقے میں خوف ہراس پھیلارہے ہیں نوٹس لیا جائے، محی الدین ثانی انفارمیشن سیکریٹری فرنٹیر مائن اونرز ایسوسی ایشن