- ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال نے جنرل الیکشن کے حوالے سے 7اور 8 فروری کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
- ایکٹنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال محمد ستار خان کی زیر نگرانی جنرل الیکشن کے حوالے سے جملہ اسٹاف کے ساتھ بریفنگ سیشن
- شہزادہ افتخارالدین اور شہزادہ خالد پرویز کا دروش میں پاور شو، پی ایم ایل این کی حکومت میں شروع کردہ منصوبے مکمل کئے جائینگے جن میں سڑکیں،بجلی کے منصوبے اور گیس پلانٹس شامل ہیں۔شہزادہ افتخارالدین
- قومی اسمبلی این اے ون سے دو خواتین امیدوار بھی میدان میں، عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوارخدیجہ بی بی اور آزاد امیدوار سیدہ میمونہ شاہ کی مختلف مقامات پر پرتباک استقبال
- اپر چترال ؛ برفباری کے بعد مختلف علاقوں کی سڑکوں سے برف ہٹاکر ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر
- طلحہ محمود فاونڈیشن کی طرف سے چترال کے لئے ٹرکوں میں سامان عشریت پہنچ گئے، مختلف پارٹیوں کے امیدواراں سراپا احتجاج، ٹرک عشریت میں روک دئیے گئے ، الیکشن سے پہلے کسی صورت تقسیم ہونے نہیں دینگے۔۔ ڈپٹی کمشنر اپر اور لوئیر چترال کی یقین دہانی
- چترال میں گزشتہ تین دنوں سے وفقے وقفے بارش اوربرفباری، لواری ٹنل ایریا میں دو فٹ سے زیادہ برف پڑی، تاہم ٹریف رواں دواں ہے
- شیخ الحدیث مولانا حسین احمد کے زیرسرپرستی سینٹرطلحہ محمود کے الیکشن مہم کے سلسلے میں اپر اور لویر چترال کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے علماء، مشائخ، آئمہ کرام، ایکس سروس مین، ریٹائرڈ سول افسران کیلئے کانفرنس کا انعقاد
- چترال میں دو دن کے وقفے کے بعد برفباری کا سلسلہ دوبار شروع، لواری ٹنل سے ٹریفک رواں دواں
- جمعیت علمائے اسلام (شیرانی گروپ) کے ضلعی امیر نہراب خان نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا
- چترال میں کشمیرمارخور کا دوسرا ٹرافی شکار، روسی شکاری نے پانچ کروڑ اٹھارہ لاکھ روپے میں ٹرافی شکار کے لئے پرمٹ حاصل کیا تھا، ڈی ایف او
- جنرل الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمدعرفان الدین کے زیرصدارت اجلاس
- چترال میں نئے قائم ہونے والے چترال اکنامک زون میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل اور اس زون کے اندر جدید ترین انڈسٹریل فیسیلیٹیشن دفتر کی عمارت کی تعمیر مکمل، نگران صوبائی وزیر ڈاکٹر عامر عبد اللہ نے افتتاح کیا
- چترال کے عوام اگر یہاں کی پسماندگی کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو ایک دفعہ اپنی بیٹی کو بھی ووٹ دیکرآزمائیں۔ سیدہ میمونہ شاہ ازاد امیدواربرائے قومی اسمبلی این اے ون
- عوامی نیشنل پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر لوگوں سے ووٹ اپنے حق میں استعمال کرنے کا طلبگار ہے۔ خدیجہ بی بی کی ایون میں انتخابی جلسے سے خطاب
- وفاقی کابینہ نے ریونیو ڈویڑن کی سفارش پر ایف بی آرکی تنظیمِ نو اور ڈیجیٹائزیشن اور وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈکی تشکیل کی منظوری دیدی
- چترال کے نمائندگان نے چترال کوغربت ،محرومیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا،میں چترال کے لوگوں کو پسماندگی سے نکالنا چاہتا ہوں۔ سینٹر طلحہ محمود کا دروش میں اجتماع سے خطاب
- پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کا مستوج میں انتخابی جلسہ، سردی کے باوجود کثیر تعداد میں شرکت پر عوام کا شکریہ ۔ انجینئر فضل ربی جان
- جنرل الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈی پی او آفس میں کوارڈنیشن میٹنگ کا انعقاد، تمام ہیڈ آف ڈیپارمنٹس کی شرکت،
- شہزادہ افتخارالدین اور شہزادہ خالد پرویز کا بروز دومون میں عوامی اجتماع سے خطاب، اس دفعہ ووٹ اپوزیشن کودینے کے بجائے ترقی کو دینے کا مطالبہ
- جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار مولانا عبد الاکبرچترالی اور حاجی مغفرت شاہ کا پرئت، چمرکھن ودیگر علاقوں کا دورہ
- اے۔کے۔ار۔ایس۔پی ۔ کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار کمیونٹیز کو ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تیار کرنے کی غرض سے شروع کئے جانے والے پراجیکٹ” BRAVE” کے سلسلے میں نالج حب کا قیام عمل میں لایا گیا
- چترال میں الیکشن مہم زوروشور سے جاری، مختلف امیدواراں ووٹرزکی توجہ حاصل کرنے میں مصروف
- کالاش ویلی ٹورزم پر بھرپور توجہ دیکریہاں سیاحت کو ترقی دینگے۔ حاجی مغفرت شاہ
- طویل خشک سالی کے بعد چترال اپر اور لوئیرمیں بارش اوربرفباری جاری، لواری ٹنل سے فلحال ٹریفک جاری ، اختیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت
- مدرسہ اِحیا ُٕالسُّنة ایون سے 21 خوش قسمت طلبا و طالبات نے تکمیل حفظ القران کی سعادت حاصل کرلی، دستاربندی اور چادرپوشی کی پررونق تقریب
- نواز شریف نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں چترال پر 60 ارب روپے سے زیادہ فنڈ خرچ کئے، لواری ٹنل ، گولین ہائیڈل پاور سٹیشن جیسے بڑے پراجیکٹ مکمل کئے، کالاش ویلیز روڈ ، چترال شندور روڈ، گرم چشمہ روڈ ،گیس پلانٹ جیسے میگا منصوبے منظور کئے۔ایون میں مقرریں کا خطاب
- چترال پولیس کی کامیاب کاروائی، لوٹکوہ میں چھاپے کے دوران ایک من سے زیادہ چرس اور غیرقانونی اسلحہ و گولہ بارود برآمد
- چترال میں صنفی امتیاز اور تفریق کو ختم کرنے کیلے محتلف اداروں اور سوشل ورکرز کے باھمی اشتراک سے کوشش کی جا ئیگی۔ ڈسٹرکٹ جنڈر ایکولٹی الائنس
- ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کا آغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ کے ریجنل آفس کا دورہ ، اکاہ کی کاوشوں کو خراج تحسین
- سادہ لوح اورغریب چترالیوں کو سعودی عرب میں ملازمت کا جھانسہ دے کر انہیں مزید مالی مشکلات اور ذہنی پریشانی میں مبتلا کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔ حیدر نواز
- شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں تعلیم کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب
- تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث گزشتہ ایک مہینے سے احتجاج پر ، میونسپل سروسز معطل، چترال شہر دوبارہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل،
- پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کا دورہ عشریت، لوگوں کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی
- پاکستان راہ حق پارٹی کے نامزد امیدوار مولانا افتخار حسین صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار شہزادہ خالد پرویز کے حق میں دستبردارہوگئے،