Chitral Times

May 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اپر چترال ؛ برفباری کے بعد مختلف علاقوں کی سڑکوں سے برف ہٹاکر ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر

Posted on
شیئر کریں:

اپر چترال ؛ برفباری کے بعد مختلف علاقوں کی سڑکوں سے برف ہٹاکر ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر

اپر چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) گزشتہ دنوں کے برفباری کے بعد اپرچترال کے اکثررابطہ سڑکیں بند ہوچکے تھے۔ان علاقوں میں ٹریفک کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی برفباری سے بند سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے دفتر سےجاری بیان کے مطابق مختلف علاقوں کے کی سڑکیں ٹریفک کے لئے کھول دئیے گئے ہیں۔ ان میں کشم روڈ، دوبارگر یارخون روڈ، ریچ روڈ، درونگاغ روڈ، کھوت پائین روڈ، . یخدیز روڈ، مڑپ اودیر روڈ اور گازین روڈ شامل ہیں جبکہ باقی سڑکوں پر بھی کام جاری ہے ۔

chitraltimes snow clearence upper chitral road 2 chitraltimes snow clearence upper chitral road 1 chitraltimes snow clearence upper chitral road 16 chitraltimes snow clearence upper chitral road 15 chitraltimes snow clearence upper chitral road 14 chitraltimes snow clearence upper chitral road 12 chitraltimes snow clearence upper chitral road 11 chitraltimes snow clearence upper chitral road 9 chitraltimes snow clearence upper chitral road 8 chitraltimes snow clearence upper chitral road 7 chitraltimes snow clearence upper chitral road 6


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
84947