- کابینہ ڈویڑن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی
- افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2شروع کرنے کا حکم
- صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت اب تک 30 لاکھ سے زائد لوگوں کا علاج ہوچکا ہے جس پر 76 ارب سے زائد کی رقم خرچ ہوچکی ہے۔ وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی زیر صدارت صحت کارڈ پلس کا جائزہ اجلاس میں بریفنگ
- اپر چترال میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کے زیر صدارت اجلاس
- نئے تعلیمی سال کے آغاز تک تمام سکولوں میں طلباؤطالبات کو درسی کتابوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے- وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی
- مہنگی بجلی قومی پیداوار میں 0.29 فیصد کمی کا سبب، نیپرا – آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پر رضامند
- پانچ سالوں کے دوران جماعت اسلامی کی پالیسی کے خلاف پارلیمان میں کوئی کام نہیں کیا۔ عبدالاکبرچترالی، پاکستان آزاد ہے نہ ہی پارلیمنٹ، عوام اور ان کے نمائندے اپنے فیصلے خود نہیں کر سکتے۔ سینٹرمشتاق
- سستی ترین ڈیجیٹل سکریننگ ٹیکنالوجی کی مدد سے عوام کوعلاج معالجہ کی سہولیات فراہمی قابل فخر اقدام ھے, گورنر حاجی غلام علی
- موجودہ مالی سال میں 22 ارب روپے صحت کارڈ کے مد میں ادا کریں گے اور پچھلے آٹھ مہینوں میں اس کیلئے کوئی ادائیگی نہیں ہوئی ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی
- شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ،لیفٹنٹ کرنل سمیت دو فوجی افسران اور پانچ اہلکار شہید
- اپر چترال کے مختلف یوسیز کے لئے کل 367.000 میٹرک ٹن گندم بھیج دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر محمدعرفان الدین
- پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی
- آئی ایم ایف کی دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری؛ پاکستان بھی شامل
- پاکستان موسمیاتی خطرات کا سب سے زیادہ شکار دنیا میں پانچواں ملک ہے، پوری قوم شجر کاری مہم میں حصہ لے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
- وفاقی حکومت کی طرف سےچترال کے حالیہ برف باری اور بارش کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
- خیبر گرلز میڈیکل کالج کی ٹاپ تھری گولڈ میڈلسٹ طالبات میں گورنرغلام علی کے ہاتھوں نقد انعامات تقسیم
- نوجوانوں کی خود روزگاری کے لئے انہیں کاروبار کی طرف راغب کرنا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعلیِ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور
- دل کی سرجری میں بڑے کٹ اور زخم سے ڈرنے والے مریضوں کے لیے خوشخبری، پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چھوٹے کٹ کے ذریعے دل کی سرجری کے جدیدطریقہ علاج کا آغاز کر دیا گیا
- پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی
- رمضان پیکج کے لئے محکمہ خزانہ نے فنڈ ریلیز کر دیا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف
- ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کا صوبے میں جنگلات کے رقبے میں اضافے کے لئے بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ، متعلقہ حکام کو اس سلسلے میں ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت
- گورنر حاجی غلام علی کا اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ، 50 ملین روپے کی لاگت سے فارن فیکلٹی ہاسٹل کا افتتاح، یونیورسٹی آف پشاور کا سینٹ اجلاس، یونیورسٹی کے مختلف ایجنڈے منظوری کیلئے پیش کئے گئے
- یوٹیلٹی سٹورز اور موبائل یونٹس کے ذریعے مستحقین کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم شہبازشریف
- مخصوص نشستیں؛ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ
- ٹی ایم ایز، اے ڈی لوکل گورنمنٹ اور تمام ایریا ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز کو کے پی آر اے کے ساتھ رجسٹریشن کرنے کے احکامات جاری
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، وفاقی حکومت کے ذمے صوبے کے بقایا جات، صوبے کے شئیرز، سحری و افطار کے اوقات میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ سمیت دیگر اہم معاملات وزیراعظم کے ساتھ اٹھایا
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا پولیس کو مستحکم کرنے کیلئے بکتر بند گاڑیوں،اسلحہ اور دیگر جدید آلات کی خریداری کیلئے تین ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ
- ڈپٹی کمشنراپرچترال کا مختلف کاروباری مراکز کا دورہ، رمضان المبارک کے دوران ناجائزمنافع خوروں کے خلاف بھاری جرمانہ لگانے کے ساتھ ساتھ ان کو عید کے بعد جیل سے رہا کیا جائے گا۔ محمدعرفان الدین
- سکولوں کا معیار تعلیم بہتربنانے، اساتذہ کی کمی کوپورا کرنے اوراساتذہ کی کم سے کم پوسٹنگ ٹرانسفرکے حوالے سے عملی اقدام اُٹھائیں گے۔ وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
- صدر آصف زرداری اور محسن نقوی کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ
- خیبرپختونخوا میں گزشتہ دو سال سے زکوٰۃ کا ایک روپیہ بھی تقسیم نہیں کیا گیا، مشیر وزیراعلی مشال یوسفزئی کوبریفنگ
- وزیراعلیِ خیبرپختونخوا کا لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے فیز۔ ون کو جون 2024 جبکہ فیز۔ٹو کو دسمبر 2024 تک مکمل کرنے کی ہدایت
- پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں وفاق کے ذمے 1510 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ نیشنل گرڈ کو بیچی جانے والی صوبائی حکومت کی بجلی کی مد میں 6 ارب روپے بقایا جات ہیں، وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو بریفنگ