- وفاقی کابینہ نے ریونیو ڈویڑن کی سفارش پر ایف بی آرکی تنظیمِ نو اور ڈیجیٹائزیشن اور وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈکی تشکیل کی منظوری دیدی
- چترال کے نمائندگان نے چترال کوغربت ،محرومیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا،میں چترال کے لوگوں کو پسماندگی سے نکالنا چاہتا ہوں۔ سینٹر طلحہ محمود کا دروش میں اجتماع سے خطاب
- پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کا مستوج میں انتخابی جلسہ، سردی کے باوجود کثیر تعداد میں شرکت پر عوام کا شکریہ ۔ انجینئر فضل ربی جان
- جنرل الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈی پی او آفس میں کوارڈنیشن میٹنگ کا انعقاد، تمام ہیڈ آف ڈیپارمنٹس کی شرکت،
- شہزادہ افتخارالدین اور شہزادہ خالد پرویز کا بروز دومون میں عوامی اجتماع سے خطاب، اس دفعہ ووٹ اپوزیشن کودینے کے بجائے ترقی کو دینے کا مطالبہ
- جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار مولانا عبد الاکبرچترالی اور حاجی مغفرت شاہ کا پرئت، چمرکھن ودیگر علاقوں کا دورہ
- اے۔کے۔ار۔ایس۔پی ۔ کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار کمیونٹیز کو ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تیار کرنے کی غرض سے شروع کئے جانے والے پراجیکٹ” BRAVE” کے سلسلے میں نالج حب کا قیام عمل میں لایا گیا
- چترال میں الیکشن مہم زوروشور سے جاری، مختلف امیدواراں ووٹرزکی توجہ حاصل کرنے میں مصروف
- کالاش ویلی ٹورزم پر بھرپور توجہ دیکریہاں سیاحت کو ترقی دینگے۔ حاجی مغفرت شاہ
- طویل خشک سالی کے بعد چترال اپر اور لوئیرمیں بارش اوربرفباری جاری، لواری ٹنل سے فلحال ٹریفک جاری ، اختیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت
- مدرسہ اِحیا ُٕالسُّنة ایون سے 21 خوش قسمت طلبا و طالبات نے تکمیل حفظ القران کی سعادت حاصل کرلی، دستاربندی اور چادرپوشی کی پررونق تقریب
- نواز شریف نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں چترال پر 60 ارب روپے سے زیادہ فنڈ خرچ کئے، لواری ٹنل ، گولین ہائیڈل پاور سٹیشن جیسے بڑے پراجیکٹ مکمل کئے، کالاش ویلیز روڈ ، چترال شندور روڈ، گرم چشمہ روڈ ،گیس پلانٹ جیسے میگا منصوبے منظور کئے۔ایون میں مقرریں کا خطاب
- چترال پولیس کی کامیاب کاروائی، لوٹکوہ میں چھاپے کے دوران ایک من سے زیادہ چرس اور غیرقانونی اسلحہ و گولہ بارود برآمد
- چترال میں صنفی امتیاز اور تفریق کو ختم کرنے کیلے محتلف اداروں اور سوشل ورکرز کے باھمی اشتراک سے کوشش کی جا ئیگی۔ ڈسٹرکٹ جنڈر ایکولٹی الائنس
- ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کا آغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ کے ریجنل آفس کا دورہ ، اکاہ کی کاوشوں کو خراج تحسین
- سادہ لوح اورغریب چترالیوں کو سعودی عرب میں ملازمت کا جھانسہ دے کر انہیں مزید مالی مشکلات اور ذہنی پریشانی میں مبتلا کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔ حیدر نواز
- شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں تعلیم کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب
- تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث گزشتہ ایک مہینے سے احتجاج پر ، میونسپل سروسز معطل، چترال شہر دوبارہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل،
- پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کا دورہ عشریت، لوگوں کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی
- پاکستان راہ حق پارٹی کے نامزد امیدوار مولانا افتخار حسین صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار شہزادہ خالد پرویز کے حق میں دستبردارہوگئے،
- ضلعی انتطامیہ لوئرچترال کی کاروائی ، بھاری تعداد میں فروزن چکن تحویل میں لیکر تلف کردیا گیا
- الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں چترال میں الیکشن کے ڈیوٹی پر مامور سٹاف کی تربیت جاری، ڈپٹی کمشنرنے تربیتی مرکز کا دورہ کیا
- شہزادہ خالد پرویز کا شیشی کوہ ویلی اور عشریت میں انتخابی اجتماعات سے خطاب، عوام کی طرف سے بھرپور شرکت اور پورجوش استقبال
- روز چترال کی طرف سے چارٹرڈ اکاونٹینسی کے ایک ہونہار طالب علم کو سکالرشپ کا چیک دیا گیا
- چترال میں منصفانہ اورغیر جانبدارانہ انتخابات کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے۔ بعض کو فری ہینڈ اور بعض کی نقل وحمل پر پابندی ہرگزجمہوری عمل نہیں ہے۔ محمد وزیر خان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اپرچترال
- چترال کی سڑکوں پر این ایچ اے کے کام کو دوبارہ چالو کرکے عوام میں پائی جانے والی بے چینی کو دور کیا جائے۔ وقاص احمد ایڈوکیٹ چیئرمین سی ڈی ایم
- انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا دورہ چترال، جدید کیمروں سے لیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا افتتاح کیا، بہترین کارکردگی کے حامل آفیسران و جواناں میں تعریفی اسناد تقسیم کیے
- بونی اور جنال کوچ میں پاکستان مسلم لیگ نواز کا انتخابی جلسہ، لوگوں کی بھر پور شرکت، حمایت کی یقین دہانی
- میری غیر حاضری کے دوران چادراور چاردیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے میرے مکانات کو مسمار کرنے اور خاندان کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے کا نوٹس لیا جائے۔ سابق ممبر جندولہ خان آیون
- پاکستان کی جوابی کاروائی، ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
- پاکستان مسلم لیگ نواز کا مستوج، پرواک بالا، پروک پائین و دیگر علاقوں میں انتخابی جلسے، عوام کا شہزادہ افتخار الدین اور محمد وزیر پر مکمل اعتماد کا اظہار
- لوئر چترال میں پیٹرول پمپس میں گیج و ریٹ میں فرق ہونے پرکئی پمپ مالکان کے خلاف کاروائی، متعدد کو جرمانہ کیا گیا
- ایون میں این ایچ اے اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بیغیر نوٹس کے بجلی کے کھمبے اُکھاڑدئیے گئے، اٹھائیس سو گھرانے بجلی سے محروم، صارفین سراپا احتجاج، حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
- جن لوگوں کو چترال کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی سے دشمنی ہے۔ ان کی شکایت پر آج ہمارا دفتر سیل کر دیا گیا۔ سیٹیر طلحہ محمود کااپرچترال میں انتخابی جلسے سے خطاب
- ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان کی زیرصدارت پرائس ریویوکمیٹی کا اجلاس