- اپر چترال انتظامیہ کا مردہ چکن سپلائی اور ان کی خریدوفروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری، پولٹری شاپ سے مردہ چکن تحویل میں لیکر دکان سیل کردی گئی،
- آیون کالاش ویلی روڈ پر تعمیراتی کام زور وشور سے جاری، ڈپٹی کمشنر نے جاری کام کا معائنہ کیا، کام کے معیار اور رفتار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ عمران خان
- پاکستان مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار برائے صوباٸی اسمبلی محمد وزیر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔وضاحتی بیان
- جماعت اسلامی اپنی گزشتہ کارکردگی کی بنیاد پر چترال کی دونوں نشستیں حاصل کریگی۔ مولانا چترالی، مغفرت شاہ
- ویمن لیٹریری فورم چترال کے ذمہ داروں کا خویندی ادبی لخکر خال خیبر پختونخوا کے بانی صدر کے ساتھ پشاور میں نشست
- پاکستان مسلم لیگ ن پی کے ٹو لوئر چترال کے امیدوار امتیاز خواجہ پی ٹی آئی پی کے امیدوار شہزادہ خالد پرویزکے حق میں دستبردار ہوگیا، مشترکہ پریس کانفرنس
- صوبائی اسمبلی پی کے 1 پاکستان راہِ حق پارٹی کے نامزد امیدوار مولانا صاحب الدین اور ازاد امیدوار مولانا شیر وزیر جمیعت علماء اسلام کے نامزد امیدوار حاجی شکیل احمد کے حق میں دستبردار ہوگئے ۔
- کاغذآت نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم، این اے ون چترال سے کل دس جبکہ پی کے ون کے پندرہ اور پی کے ٹو چترال لوئر سے کل 8امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا
- ولی محمد خان یفتالی ریجنل پروگرام منیجر آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ چترال ریجن تعینات
- ایون اور کالاش ویلی کوبچانے کےلئے بمبوریت نالہ کی چینلائزیشن پرہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔ مشترکہ پریس کانفرنس
- پرئیت گاؤں میں دہرے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی ڈرامہ بازی کا ڈراپ سین، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار، ڈی پی او لوئیرچترال
- اپر چترال انتظامیہ کی کاروائی، بھاری تعداد میں مردہ چکن تحویل میں لیکر تلف کردیاگیا
- ملاکنڈ ڈویژن میں سیلزٹیکس کا نفاذ آفت زادہ علاقوں کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے جو کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں- سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین
- اگر چترال کے عوام نے الیکشن میں مجھ پر اعتمادکا اظہارکیاتو چترال کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑا جائے گا۔ سینیٹر طلحہ محمود
- اگر چترال کے عوام نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا تو انشاء اللہ چترال کا نقشہ تبدیل ہوگا- سینیٹرطلحہ محمود امیدوار برائے قومی اسمبلی کا چترال میں جلسہ سے خطاب
- سرکاری نرخناموں اور کرایہ ناموں پر عملدرآمد کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اپر ولوئیر چترال کی کاروائی
- پاکستان مسلم لیگ کے نامزد امیدواروں کا ہیڈکواٹر موڑکھو وریجون میں شاندار استقبال اور کامیاب جلسہ کا انعقاد، کٸی خاندان کا پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان
- لوئر چترال میں قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز، مہم 12 جنوری تک جاری رہیگا، پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کےلئے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت
- جب بھی پی پی پی برسراقتدار آئی تو چترال میں ترقی کا سفر دوبارہ شروع ہوا اور تعلیم، صحت، روڈ کمونیکیشن اور دوسرے تمام ڈیویلپمنٹ سیکٹرز میں میں نمایان کام ہوئے۔پی پی پی رہنماوں کا خطاب
- ضلعی سیرتِ کونسل چترال کے زیراہتمام سیدنا صدیق اکبر وتحفظ بیت المقدس کانفرنس کا انعقاد
- ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کی طرف سے چترال بازار میں تجاوزات کے خلاف مہم جاری، متعدد مقامات پر تجاوزات ہٹایا گیا
- صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لوئر چترال میں کرایہ ناموں پر عملدرآمد کے لئے متحرک
- ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان کا زیرتعمیر چترال شندور روڈ کامعائنہ، ناقص کام پر متعلقہ اداروں سے فوری رپورٹ طلب کرلیا
- تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ٹی ایم اے اسٹاف کا احتجاج جاری ، ڈپٹی کمشنر لوئرچترال محمد عمران خان نے کیمپ کا دورہ کیا
- پوسٹل بیلٹ کے لئے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس اوریجنل درخواست دینے کی آخری تاریخ 22 جنوری ہے۔ ریٹرننگ آفیسر
- ڈپٹی کمشنر لوئرچترال محمد عمران خان کی زیر صدارت میں جنوری 2024 کے قومی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس
- چترال لوئیرمیں گزشتہ سال کے دوران 3.763کلوگرام آئس، 1.439کلوگرام ہیروئن، 7کلوگرام آفیون، 888لیٹر شراب، 131کلوگرام چرس پکڑے گئے،لوئیرچترال پولیس کی طرف سے رپورٹ جاری
- روز چترال کی طرف سے ایم بی بی ایس کے ایک اور ہونہار طالبہ کو سکالر شپ کا چیک دیا گیا
- ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کا بیوٹیفکیشن اف چترال کےنام سے جاری سکیمز کا معائنہ، نالوں کی ناقص صفائی اور غیر معیاری کام کا سختی سے نوٹس لیتے ہوۓ متعلقہ ادارے سے فوری رپورٹ طلب کر لیا
- ریسکیو1122 لوئر چترال نے گزشتہ سال کے دوران 3374 مختلف قسم کے واقعات وحادثات میں عوام کو بروقت ایمرجنسی سہولیات فراہم کیں، اسی دوران44 ہزار سے زائد غیر ضروری کالزبھی موصول ہوئیں۔ رپورٹ
- چترال گولدور گیس سیلنڈر حادثہ؛ زخمیوں کو میڈیکل ٹیم کی خصوصی نگرانی میں رات برن سینٹر پشاور پہنچا دیا گیا ۔۔۔ ڈپٹی کمشنر
- گہکیر اپر چترال میں قتل کے واردات کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کو مقامی لوگوں نے گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا
- چترال شہر میں گولدور کے مقام پر واقع مدرسے میں سیلنڈر پھٹنے سے چھ بچوں سمیت تین خواتین زخمی
- چترال پریس کلب کے انتخابات مکمل، صدر ظہیر الدین ، سینئرنائب صدر سیف الرحمن عزیز جبکہ عبد الغفار جنرل سیکریٹری منتخب
- خیبرپختونخوا میں سال 2023 میں ریکارڈ سیاحوں کی آمد، سب سے زیادہ غیر ملکی سیاح چترال لوئرکا وزٹ کیا