Building for Rent-Danin Chitral
مکانات برائے کرایہ خالی ہیں
سنٹرل جیل دنین چترال کے قریب ،دنین شینجال روڈ پر واقع شنجال کالونی سے متصل مکانات برائے کرایہ خالی ہیں۔چارکمروں (اٹیچ باتھ) ، اسٹوراور کیچن پر مشتمل مکانات دفترات اور رہایش دونوں کیلئے انتہائی موزوں ہیں۔ پانچ چھ گاڑیوں کی پارکنگ کے ساتھ پانی اور بجلی کی سہولت بھی میسر ہے۔
برائے رابطہ
رابطہ نمبر 03329603634/03068304619/
مزیدمعلومات e-Healthاورٹیلی مشاورت کی سہولت کاوقت حاصل کرنے کے لئے ان نمبروں پررابطہ کریں
آغاخان میڈیکل سینٹربونی
فون نمبر:0943-470756اور0943-470116
THQہسپتال گرم چشمہ
فون نمبر:0943-488023