Community Session on Project interventions – GLOF-II Project
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے ترقی UNDP کے تحت 20نومبر کو بروز جمعرات صبح کمیونٹی کے لئے آگاہی سیشن کا اہتمام کیا جارہاہے ۔ اس سیشن میں کمیونٹی کو پراجیکٹ کی شفافیت اور دوسرے امور کے بارے میں آگاہی دی جائے گی۔ چئرمین قاضی خورشید نے تمام کمیونٹی ممبران کو سی بی ڈی آر ایم سنٹر میں آکر اس اہم نوعیت کی سیشن میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

