- کورونا ویکسینیشن کیلئے بزرگ شہریوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔ تیمور جھگڑا
- جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان نے دینی مدارس کیلئے پانچ نئے بورڈز کی منظوری کو مسترد کردیا
- صوبے کے 105 دستکاری مراکز کو کارآمد بنانے کیلئے 10 کروڑ روپے لاگت کے منصوبے کی منظوری
- صوبائی حکومت میرٹ وشفافیت کیلئے ایٹا کی استعداد کار بڑھانے پر کام تیز کردیاہے۔کامران بنگش
- چترال،دیراپراورلوئرمیں ہائی اسپیڈ موبائل براڈ بینڈ کی فراہمی کیلئے USF اور ٹیلی نار کے مابین معاہدے پر دستخط
- صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبرپختونخوا نے 38منصوبوں کی منظوری دیدی
- وزیراعلیٰ کی ایبٹ آباد میں نئی تحصیلوں اور سب ڈویژنزکے قیام کی تجویز پر اتفاق
- سی سی، چکور اور تیتروں کے شکار کا سیزن ختم۔ خلاف ورزی پرسزادی جائیگی ۔محکمہ وائلڈ لائف
- اساتذہ پر تشدد اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت کرتے ہیں. صدر تنظیم اساتذہ صوبہ خیبر
- وزیر اعلیٰ کا دورہ مردان، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح،اربوں روپے مالیت کے نئے منصوبوں کا اعلان
- خیبرپختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کیلئے موبائیل اپلیکیشن کا آغازکردیاگیا۔وزیر ٹرانسپورٹ
- اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام اور کنٹرول کیلئے نگرانی تیز کی جائے، کمشنر ملاکنڈ
- صحت کارڈ اجرا؛ داخل مریضوں میں 4گنا اضافہ،ماہ جنوری میں چترال میں849مریض داخل ہوئے۔وزیرصحت
- این ٹی ایس پیپر کی لیکج بارے وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی .کامران بنگش
- قانونی طریقے سے کرش پلانٹس لگانے والوں کی سہولت کیلئے ون ونڈو سروس شروع کیجائے۔وزیراعلیٰ
- تجدیدی فیس کی عدم ادائیگی پر متعدد اخبارات، اشتہاری ایجنسیوں کی ڈیکلریشن کی منسوخی کا فیصلہ
- وزیراعلیٰ کی 300 میگاواٹ بالاکوٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کا اعلان
- خیبرپختونخوا کو پن بجلی منافع کے مزید 3 ارب روپے حاصل ہو گئے ۔۔وزیرخزانہ
- خیبرپختونخوا حکومت کی کالام سوات میں بین الاقوامی طرز کا کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ
- صوبائی حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ساتھ 20 ارب روپے کا معاہدہ
- چیف سیکریٹری کی اشیاء خوردنوش کی خود ساختہ مہنگائی اورمصنوعی قلت کے خلاف کاروائی کی ہدایت
- وزیراعلیٰ نے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کی قومی مہم کا اجرا کردیا
- وزیر جنگلات کا مختلف مقامات پرپڑی لاکھوں مکعب عمارتی لکڑی مارکیٹ ریٹ پر بیجنے کی ہدایت
- اقلیتی کمیونٹی کے بیمار افراد کیلئے 25لاکھ میڈیکل گرانٹ کے چیکس تقسیم۔وزیرزادہ
- ستمبر کے مہینے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کے ساتھ روابط شروع کر دیئے۔کامران بنگش
- یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5فروری بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان
- آرندو کسٹم بارڈرسٹیشن عنقریب کھولنے کا فیصلہ،چترال میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔سرتاج احمد
- چند سالوں میں کسی کو بھی روزگارکیلئے صوبے سے باہر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔محمود خان
- صوبائی حکومت نو جوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔وزیراعلیٰ
- کورونا کی سائنو فارم ویکسین کی پہلی کھیپ پیر کو چین سے پاکستان پہنچ رہی ہے۔۔وزیرصحت
- اینٹی کرپشن کی تشکیل نو کیلئے نئے قانون کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ہے۔۔وزیراعلیٰ
- چترال کے تین ہسپتالوں سمیت صوبےمیں 100 سے زائد ہسپتال مفت صحت سہولیات دے رہے ہیں
- اگلی آڈٹ رپورٹ آڈٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت مکمل کمپیوٹرائزڈ تیار کی جائیگی.اڈیٹرجنرل
- ہندوکش سنو فیسٹیول کا وادی مداک لشٹ میں رنگارنگ تقریب سےآغاز
- بی آر ٹی کے فیڈر روٹس کو ورسک روڈ، ریگی للمہ،ڈیفنس ہاﺅسنگ سکیم تک تو سیع دینے کی منظوری