تازہ ترین کالاش ویلی میں موسلادھار بارش، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، تین گھروں کو نقصان پہنچا، کھڑی فصلیں اور باغات زیر آب اگئے،کے۔وی۔ڈی۔اے نے بروقت ریسکیو اور بحالی کا کام شروع کردیا 23 Aug 2025
تازہ ترین لوئرچترال؛ مختلف تھانوں کے حدود میں پکڑی گئی منشیات نذر آتش، ۴۹کلوچرس، ایک کلو سے زیادہ آئس ودیگر منشیات کو جج کی موجودگی میں تلف کردیا گیا 23 Aug 2025
23 سے 27 اگست کے دوران چترال سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے شدید/موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی 22 Aug 2025 · تازہ ترین
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 700 افراد جاں بحق ہوئے، متاثرہ علاقوں میں بحالی و تعمیرنوکا کام مکمل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم شہباز شریف 22 Aug 2025 · تازہ ترین
وفاق کی طرف سے ضم اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے سالانہ 100 ارب روپے فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیالیکن گزشتہ چھ سالوں کے دوران اس مد میں صوبے کو صرف 158 ارب روپے ملے ہیں۔وزیراعلیٰ 22 Aug 2025 · تازہ ترین
اقوام متحدہ کا افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق اہم اعلان،31 اگست 2025 کے بعد نئے اپوائنٹمنٹ نہیں دیے جائیں گے۔ یواین ایچ سی آر 22 Aug 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا 21 Aug 2025 · تازہ ترین
کالاش قبیلے کا اوچال تہوار 22 اگست کو بمبوریت اور رمبور میں منایا جائیگا، تیاریاں مکمل، کے وی ڈی اے کیطرف سے سیاحوں اور قبیلے کے لوگوں کی سہولت کیلئے خصوصی انتظامات 21 Aug 2025 · تازہ ترین
ریشن کے بجلی کے مسائل اور انکے حل کے حوالے سے عمائدین کی وفد کا ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی سربراہی میں معاون خصوصی برائے توانائی سے ملاقات 21 Aug 2025 · تازہ ترین
یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پہنچ گیا، یوٹیلیٹی اسٹورز کے تینوں قسم کے ملازمین کو پیکج دینے کا فیصلہ 20 Aug 2025 · تازہ ترین
صوبائی کابینہ نے سیلاب کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ اور زخمیوں کو 5 لاکھ روپے امداد ، مختلف ترقیاتی سکیموں اور متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 20 ارب روپے کے ضمنی گرانٹ کی بھی منظوری دیدی 20 Aug 2025 · تازہ ترین
کنگ سلمان ریلیف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے بڑا امدادی قافلہ روانہ کر دیا 20 Aug 2025 · تازہ ترین
آغا خان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کے ذیلی ادارے سیلاب سے متاثرہ چترال اور گلگت بلتستان میں امدادی کاروائیوں اوربحالی کے کاموں میں مصروف 20 Aug 2025 · تازہ ترین
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت چترال سمیت گلیشیر والے اضلاع میں ممکنہ خطرات اور ان سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات پر جائزہ اجلاس 20 Aug 2025 · تازہ ترین
محکمہ سیاحت کا کالاش عوام کی محرومیوں کے ازالہ کیلئے کالاش ویلز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ہدایت 19 Aug 2025 · تازہ ترین
ڈی پی او چترال لوئیر افتخار شاہ کے زیر صدارت ضلعے میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے پولیس افسران کی میٹنگ 19 Aug 2025 · تازہ ترین
جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور 18 Aug 2025 · تازہ ترین
صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے ایک ہفتے کیلئے کلاؤڈ برسٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خطرات کے پیش نظر بند رہیں گے۔ نوٹفیکشن جاری 18 Aug 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایمرجنسی کی صورتحال کے پیش نظر سیلاب متاثرین کو نقصانات کے معاوضوں کی آن لائن ادائیگی کیلئے خصوصی ایپ کا اجرا کر دیا 18 Aug 2025 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ ایک ماہ، کابینہ پندرہ دنوں، ممبران اسمبلی سات دنوں، اسکیل سترہ سے اوپر دو دنوں جبکہ اسکیل ایک سے سولہ تک ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا فیصلہ 18 Aug 2025 · تازہ ترین