صوبائی کابینہ کا اجلاس، بی آر ٹی پشاور کے لیے مزید 50 نئی ڈیزل-ہائیبرڈ بسوں کی خریداری، بجلی کے خراب ٹرانسفارمرز کی بروقت مرمت کے لئے ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز ودیگر کی منظوری دیدی گئی
شندور فیسٹول کا رنگارنگ افتتاح، لاسپور کی دونوں ٹیمیں فاتح رہی، جبکہ تیسرے میچ میں یاسین کی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا، صوبائی وزیرکھیل فخرجہان اور بریسٹر سیف نے فیسٹول کا افتتاح کیا
آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس یعنی اگیگا کی کال پر لویر اور اپر چترال میں سرکاری ملازمین کا احتجاجی جلسہ
انتقال پرملال، چترال کی معروف شخصیت سابق نائب ناظم حاجی نورالدین زنگی انتقال کرگئے، آبائی قبرستان رونڈور میں سپردخاک
خیبرپختونخوا حکومت نے ترقیاتی فنڈز 144ارب روپے کے بجائے 148 ارب ریلیز کیے ہیں، مجموعی ریلیز 103 فیصد اور اخراجات 86 فیصد ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
بونی بزند روڈ پر اسفالٹ کا کام شروع نہ کرنے کی صورت میں بونی شندور روڈ بند کریں گے، ٹی ٹی آر ایف کا ورکوپ میں اجلاس
صوبے کی اپنی محصولات 125 ارب روپے ہیں جبکہ صوبے کا قرض اتارنے کےلئے ڈیبٹ منیجمنٹ فنڈ قائم کیا ہے، وزیراعلیٰ
خیبر پختونخوا میں آفات سے نمٹنے کی تیاری کو مزید مؤثر اور مربوط بنانے کے لیے پی ڈی ایم اے نے تمام 36 اضلاع سے تفصیلی مشاورت کے بعد پورے صوبے کے لیے جامع منصوبہ جاری کر دیا
بونی بوزند روڈ پر تاحال کام دوبارہ شروع نہ ہوسکا، علاقے کے عوام سراپا احتجاج، شندور فیسٹول کے موقع پر روڈ بند کرنے پر مجبور نہ کیاجائے؛ رائین میں ٹی ٹی آر ایف کی کارنر میٹنگ
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں عنقریب نئے پروگرام علم پیکٹ کا اغاز کیا جائے گا۔ پروگرام سے صوبے کے 8 اضلاع کے 80 ہزار طلباء مستفید ہوں گے۔ وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
لواری ٹنل اپروچ روڈ (چترال سائیڈ) پر تعمیراتی کام کا آغاز، مقررہ وقت میں تعمیر کا کام مکمل ہوگا، ترجمان پی ایم ایل این چترال
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم وصول کرنے والی درجنوں خواتین کا رقم کی وصولی میں تاخیر پر پی آئی اے چوک اور چترال پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ
پنجشیر اور چترال کا ٹرانزٹ راستہ زیباک بدخشان کے ذریعے پہلی بار منسلک، علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، پاکستانی حکام سے شاہ سلیم بارڈر کھولنے کا مطالبہ
ضلعی سیر ت کونسل چترال کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں تحفظ شعائر اسلام کے موضوع پردینی واصلاحی کانفرنس کا انعقاد