چترال بونی روڈ کی تعمیررواں سال اکتوبر کے اخر تک مکمل ہوگی، تاہم بونی مستوج شندور روڈ اگلے سال مکمل کیا جائے گا، چیرمین وزیر اعظم معائنہ کمیشن برگیڈئیر (ر) مظفر خالد رانجھا
صوبے کا اختیار ہے کہ سرپلس مشکل دنوں، مستقبل کے بڑے منصوبوں یا صوبے کے قرضوں کیلئے بطور بفر رکھے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
کالاش ویلیز روڈ پراجیکٹ پر کام کا آغاز اس روڈ کے زیرو پوائنٹ بروز ٹیک سے کیا جائے اور روان مالی سال کے لئے منظور شدہ فنڈز کو سڑک کے فیز ون پر ہی خرچ کیا جائے۔ عمائدین ایون کا پریس کانفرنس
اساتذہ کی خالی 16454 آسامیوں کے لیے 8 لاکھ 68 ہزار 519 امیدواروں نے اپلائی کی ہے جن میں سی ٹی کی 2083 آسامیوں کے لیے 2 لاکھ 34 ہزاردرخواستیں جمع، صوبائی وزیرتعلیم کو بریفنگ
ملاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف چترال لوئیر اور اپرمیں مکمل شٹرڈاوں ہڑتال ، کاروباری مراکز اور بازار بند رہے
ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی نے تریچمیر کی پلاٹینیم جوبلی مل کر منانے اور ان میں وادی اویر کو شامل کرنے کی یقین دہانی
خیبرپختونخوا میں 25 جون سے یکم جولائی تک موسلا دھار مون سون بارشوں کی پیشگوئی: ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کی ہدایت
تجار یونین لوئیر چترال کے عبوری کابینہ کا تجار یونین ملاکنڈ ڈویژن کی کال پر کل بدھ کے روز مکمل شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان
عوامی شکایات پر لوئر چترال پولیس کا ایکشن ، بغیر رجسٹریشن، بغیر لائسنس، تیز رفتار اور ٹریفک قوانین کی خلاف کرنے والے رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی، متعدد رکشہ پولیس کے تحویل میں لیا گیا
حکومت نے مشکل حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے، تمام شراکت داروں کی تجاویز اور سفارشات بجٹ کا حصہ ہیں، ٹیکس کی تعمیل اور بنیاد میں وسعت پر توجہ دی جا رہی ہے، وزیر خزانہ
جماعت اسلامی کے زیراہتمام ایران و فلسطین پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف چترال میں احتجاجی مظاہرہ
جماعت اسلامی چترال لوئیر کے زیر اہتمام علماء کنونشن کا انعقاد ، چترال کے جید علمائے کرام کی بڑی تعداد میں شرکت
شندور فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، چترال اے ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلگت ٹیم کوشکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، کورکمانڈر پشاور نے انعامات تقسیم کی
چترال کے طول وعرض میں گرمی میں اضافہ، ندی نالوں میں طغیانی ، بریپ درکھوت نالہ میں سیلاب آنے سے راستہ بند، مستوج نالہ میں گاڑیوں کا گزرنا دشوار ہوگیا ، داد رسی کی اپیل
وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا ثنا یوسف کے گھر آمد، فیملی سے اظہار تعزیت و افسوس، ملزم کو کیفرکردار تک پہنچانے میں ریاست معاونت کریگی۔ عطا تارڑ