The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 24 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

عوامی شکایات پر لوئر چترال پولیس کا ایکشن ، بغیر رجسٹریشن، بغیر لائسنس، تیز رفتار اور ٹریفک قوانین کی خلاف کرنے والے رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی، متعدد رکشہ پولیس کے تحویل میں لیا گیا

Chitral Times

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) گزشتہ دنوں رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف سوشل میڈیا پر عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لوئر چترال سجاد حسین نے بغیر رجسٹریشن، بغیر لائسنس، تیز رفتار اور ٹریفک قوانین کی خلاف کرنے والے رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی کرنے کے حوالے سے انچارج ٹریفک وارڈن پولیس لوئر چترال فضل کریم کو خصوصی ٹاسک دیا تھا۔

ٹریفک وارڈن پولیس لوئر چترال نے کاروائی کرتے ہوئے بغیر رجسٹریشن، بغیر لائسنس، تیز رفتار اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے رکشوں کو پولیس سہولت مرکز زرگراندہ میں لاکر کھڑا کیا۔ یادرہے کہ گزشتہ دن ایک رکشہ ڈرائیو رکی تیزرفتار ی اور غلط ڈرائیونگ کی وجہ سے رکشہ اور سکول بس کا ٹکر ہوا تھا، جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار سکول ٹیچر موقع پر جان بحق ہوگیا اور رکشہ ڈرائیور زخمی ہسپتال میں داخل ہے،