سیاحت اور ثقافت کے شعبے میں انقلابی ترقیاتی منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں: مشیرسیاحت و ثقافت زاہد چن زیب
صوبائی بجٹ میں کل محصولات کا حجم2119 ارب رکھا گیا ہے جو کہ گذشتہ بجٹ کے مقابلے میں 21 فیصد زیادہ ہے، مشیرخزانہ کا بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس
جشن شندور میں پولو ٹیموں کی کھلاڑیوں کی سیلیکشن میں میرٹ کا قتل عام، بے ضابطگی سے بھرپور اور اقرباء پروری کا مظاہرہ کیا گیا ، حیات حسین ودیگر کی پریس کانفرنس
ضلعی پولو سیلکشن کمیٹی اجلاس، شندور فیسٹول کےلئے چترال کے ٹیموں کا نوٹفیکشن جاری ، سلیکشن کمیٹی کی طرف سے لسٹ میں ردوبدل کا الزام
بونی، بوزند، تورکہو روڈ کے لیے نظرثانی شدہ پی سی-ون کی 1.91 ارب روپے کی لاگت کی منظوری دیدی گئی، شہزادہ افتخارالدین
ازرائیل کا علی الصبح ایران کے مختلف مقامات پر ’جوہری اور فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنانے کا اعلان، 78 ایرانی شہید اور 329 زخمی ہو چکے ہیں
کل سے صوبے کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے اندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات
خیبر پختونخوا میں اعضا کی پیوندکاری کے نظام میں انقلابی پیش رفت ،صوبے میں مرنے کے بعد اعضا عطیہ کرنے کے شعور کو عام کیا جائے گا – مشیر صحت
جے یو آئی ضلع چترال لوئیر کے انتخابات مکمل، مولانا عبد الشکور امیر اور مولانا محمد الیاس اگلے پانچ سال کے لیے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے
چترال لوئیر؛ آیون کورو کے سامنے چترال پشاور روڈ پر سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت گاڑی لاپتہ ، ریسکیو سرچ اپریشن جاری
سینٹر طلحہ محمود کا آیون ویلی کا دورہ، خواتین کےلئے جدید سلائی سنٹر، تین عدد ٹریکٹرز اور صاف پانی کے کنواں کی سولرائزیشن کا اعلان
عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا غیرمعمولی رش، تین دنوں میں 9 لاکھ 32 ہزار سے زائد سیاحوں کی آمد، دیر لواری ٹنل تک تقریبا 85 ہزار سیاحوں نے قدرتی مناظرسے لطف اُٹھایا
وفاقی بجٹ میں چترال کے پانچ منصوبوں کیلئے معمولی رقم مختص، دوسرے منصوبوں کے ساتھ وزیراعظم کا اعلان کردہ دانش سکول اور ہسپتال بھی بجٹ میں شامل نہیں
گرم چشمہ روڈ سال رواں پی ایس ڈی پی میں شامل نہ ہونے کی صورت میں اگلے کسی بھی انتخابی عمل کے دوران ووٹ نہیں ڈالیں گے۔ عمائدین تحریک لوٹ کوہ
چترال میں 20ٹن قربانی کے باقیات کو ٹھکانے لگایا گیا،اپرچترال میں بھی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر
اپرچترال : تیز ہوا اور اندھی چلنے سے گوہکیر میں ایک رہائشی مکانات کے چھت مکمل طور پر ہوا میں اُڑ گئے، مکین چھت سے محروم، درختوں کو بھی نقصان پہنچا
اپرچترال؛ چترال کا ایک اور بہادر سپوت امیر حسین وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے عید کے دن شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے، فوجی اعزاز کے ساتھ سورلاسپور میں سپردخاک