خیبرپختونخوا کا آئندہ بجٹ ٹیکس فری ہوگا اور صوبے میں کوئی نیا ٹیکس نافذ کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
صوبائی حکومت نے معدنی وسائل کی بہترین مینجمنٹ اور ایکسپلوریشن کے لیے اپنی مائننگ کمپنی بنا لی ہے تاکہ معدنی وسائل کا دانشمندانہ استعمال یقینی بنایا جائے. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
نیشنل اکنامکس کونسل کے اجلاس میں چترال کے اہم منصوبوں کے لئے فنڈنگ روکنا اور بعض منصوبوں کےلئے معمولی رقم مختص کرنا چترال کے عوام کے ساتھ مذاق ہے نظرثانی کی جائے۔ وقاص احمد ایڈوکیٹ
صوبائی وزیر کھیل کا چترال پولوگراونڈ کی مرمت، چترال میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر، پولوٹورنامنٹ کو کیلنڈر ایونٹس میں شامل کرنے اور رائیڈنگ کلب قائم کرنے کااعلان
چترال شہر میں ٹریفک کو روان دوان رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کی موثر کاروائی، کسی مقام پر ٹریفک جام نہ ہوئی، عید کے دنوں کمسن موٹرسائکلسٹ کے خلاف موثر کاروائی کی اپیل
پری شندور پولو ٹورنامنٹ اختتام پذیر، چترال اے ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدچترال سکاوٹس ٹیم کو ایک گول کی برتری سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلی، صوبائی وزیرکھیل مہمان خصوصی
پری شندور پولو ٹورنامنٹ کے دوران مس کنڈکٹ کے الزام میں پانچ کھلاڑیوں پر ایک سال کےلئے پابندی عائد۔ ڈپٹی کمشنر سے نظرثانی کی اپیل
شندور فیسٹیول 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں چترال اور گلگت بلتستان کی انتظامیہ کا شندور پولو گراؤنڈ میں مشترکہ اجلاس
وفاقی بجٹ میں بونی بوزند روڈ، لواری ٹنل اپروچ اور گرم چشمہ روڈ ڈراپ، چترال مستوج اور کالاش ویلی روڈ ، لواری ٹنل الیکٹروفیکشن اور جامعہ چترال فنڈز مختص کردیئے گئے
ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چترال لوئیر ثنا یوسف کی بیہمانہ قتل کے مجرم کو جلد از جلد سخت ترین قانونی سزا دلوانے کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرے گی۔ مومن الرحمن ایڈوکیٹ صدر بار ایسوسی ایشن
اپر چترال پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب – مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے حلف لیا
بزدل دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔عمران خان نے جیل میں ناحق قید ہونے کے باوجود پوری قوم کو بھارتی جارحیت کے خلاف متحد کرکے ایک لیڈر ہونے کا ثبوت دیا۔ وزیراعلیٰ
ثنا یوسف آبائی قبرستان چوئنچ مستوج میں آشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک، والد کی انصاف کی اپیل، سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنایوسف کے اندوہناک قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔
پری شندور پولو ٹورنامنٹ اخری مراحل میں داخل، روایتی حریف چترال سکاوٹس اورچترال اے ٹیمیں فائنل میں مد مقابل آگئے، ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 5جون کو کھیلاجائے گا
وفاقی حکومت نے پی ایس ڈی پی میں صرف ایک ہزار ارب روپے رکھے ہیں جس میں خیبرپختونخوا کیلئے صرف 54 کروڑ روپے رکھے ہیں اور خیبرپختونخوا کیلئے کوئی ترقیاتی منصوبہ بھی نہیں ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
انتہائی افسوسناک سانحہ، چترال اپر سے تعلق رکھنے والی معروف کانٹینٹ کریئٹر ثنا یوسف اسلام آباد میں قتل
پری شندور پولوٹورنامنٹ اخری مراحل میں داخل، چترال سکاوٹس، چترال لیویز، چترال اے اور چترال خاص ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیئے
بونی بوزند روڈ میں مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار ٹی ٹی أر ایف رہنماؤں کی ضمانت منظور، ڈسٹرکٹ جیل چترال سے رہا، تورکہو روڈ کےلئے ہرقسم کی قربانی دینے کاعزم
صوبائی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 574 فنکاروں کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ، جن کی کل مالیت 5 کروڑ 74 لاکھ روپے ہے
دیر، چترال اور باجوڑ کے پانچ اضلاع پر مشتمل مجوزہ انتظامی ڈویژن کا ہیڈ کوارٹرز تیمر گرہ میں ہونا کسی صورت قبول نہیں, اس کا واحد حل اپر دیر کا انتخاب ہے۔ دیرچترال ایکشن فورم
اقلیتی نوجوان ہماری قومی شناخت کا فخر ہیں: بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف، مائنارٹی یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، اردو مضمون نویسی میں ساجد اقبال (کیلاش) نے پہلی پوزیشن حاصل کی