Chitraltimes Banner

دیر، چترال اور باجوڑ کے پانچ اضلاع پر مشتمل مجوزہ انتظامی ڈویژن کا ہیڈ کوارٹرز تیمر گرہ میں ہونا کسی صورت قبول نہیں, اس کا واحد حل اپر دیر کا انتخاب ہے۔ دیرچترال ایکشن فورم