Chitraltimes Banner

ثنا یوسف آبائی قبرستان چوئنچ مستوج میں آشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک، والد کی انصاف کی اپیل، سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنایوسف کے اندوہناک قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔