The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

نیشنل اکنامکس کونسل کے اجلاس میں چترال کے اہم منصوبوں کے لئے فنڈنگ روکنا اور بعض منصوبوں کےلئے معمولی رقم مختص کرنا چترال کے عوام کے ساتھ مذاق ہے نظرثانی کی جائے۔  وقاص احمد ایڈوکیٹ