The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

صوبائی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 574 فنکاروں کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ، جن کی کل مالیت 5 کروڑ 74 لاکھ روپے ہے