اپرچترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں عوام پانی کے بوند بوند کو ترس گئے، عوام کا 12 جولائی تک مسئلہ حل نہ ہونے پر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ
مون سون بارشیں 5 جولائی سے تیز ہونے کا امکان: پی ڈی ایم اے نے عوام اور اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی،چترال سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں میں شدت اسکتی ہے۔ ترجمان
حکومت خیبرپختونخوا نے ہنگامی سیلابی صورتحال اورکسی بھی ایمرجنسی کے دوران ریسکیو میں مدد کے لئے ڈرون حاصل کرلیا ہے۔ ڈرون کے ذریعے لائف جیکٹس، رسیاں اور دیگر ضروری اشیاء پہنچائی جا سکیں گی
چکدرہ ٹمبر مارکیٹ میں لکڑیوں کی جلد نیلامی کی جائے گی، چترال کی وفد کا معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان سے ملاقات
فرسٹ شہداء پولیس انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپیٹیشن فٹ بال ایونٹ کی فاتح لوئر چترال پولیس فٹبال ٹیم کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال
اپر اورلویر چترال میں گرمی کی شدت اور گلیشیرز کے پگھلنے سے دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقے زیرآب اگئے، آیون میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کا ٹاوردریا برد،
چترال میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر پاکستان پیپلز پارٹی کا اظہار تشویش، چترال میں بجلی کی وافر پیداوار کے باوجود لوشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے۔ قاضی فیصل جنرل سیکریٹری
بونی بزند روڈ کیس کی سماعت: پشاور ہائی کورٹ سی اینڈ ڈبلیو اور ٹھیکیدار پر شدید برہم، سی اینڈ ڈبلیو اور ایکسین پبلک فنڈزہڑپ کرنا چاہتے ہیں: عدالت کے ریمارکس
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا( شمالی ) اور سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کا آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ کا دورہ، ادارے کی معیاری تعلیمی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا
عنایت اللہ خان کا اپر چترال کا دورہ: حکومتی کارکردگی پر کڑی تنقید اورچترال میں روڈ انفراسٹرکچر کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار
جے یو آئی لوئر چترال کے نو منتخب ضلعی کابینہ کا پہلا اجلاس، علاقے میں ٹیلی نار کی ناقص سروس پر گہری تشویش کا اظہار، دریائے چترال میں چینیلائزیشن کے نام پر مبینہ کرپشن کی فوری تحقیقات کا مطالبہ
چترال سے ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی کمشنر حاجی محسن اقبال کوڈھول کی تھاپ پر رخصت کردیا گیا، گاڑیوں کے جلوس کی قیادت لیویز کے گھڑ سوار دستے نے کی
فرسٹ شہداء پولیس انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپیٹیشن، لوئر چترال پولیس فٹ بال ٹیم ملاکنڈ ڈویژن کی چمپئین بنی،
امیرجماعت اسلامی خیبر پختونخوا (شمالی) عنایت اللہ خان کا چترال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے، چترال شندور، گرم چشمہ اور کالاش ویلیز روڈ اور لواری ٹنل اپروچ روڈ پر کام شروع کرنے اور سانحہ سوات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
سیکرٹری توانائی و بجلی کا لوئر چترال میں 69 میگاواٹ لاوی اور 1.8 میگاواٹ شیشی ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کا دورہ
سانحہ سوات کے ذمہ داراور دس کروڑ روپے کے صرف بسکٹ کھاجانے والے، کوہستان میں 40ارب روپے کرپشن کےاسکینڈل میں ملوث حکمرانوں سے عوام کو آزاد کرانے کیلئے جماعت اسلامی نے چارنکاتی پروگرام کاآغاز کیا ہے۔ عنایت اللہ خان
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا سوات کا دورہ، دریائے سوات کے ریور بیڈز میں ہر قسم کی مائننگ پر فوری طور پر پابندی عائد، غیر قانونی تجاوزات اور ہوٹلز کے خلاف کل سے مؤثر آپریشن شروع کرنے کی ہدایات
چترال میں گرمی کی شدت میں اضافہ، گلیشئرز کے پگھلنے سے دریائے چترال میں سیلابی صورت حال، نشیبی دیہات زیر آب آگئے، متعدد گھروں میں پانی داخل
حکومت خیبر پختونخوا نے سوات سیلابی ریلے کے دوران رونما ہونے والے حادثے کی انکوائری کے لیے کمیٹی قائم کر دی ، سانحہ کے تناظر میں چار آفیسرز معطل کردیئے گئے