The Voice of Chitral since 2004
Monday, 4 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

انٹر اسکولز زونل فٹسال ٹورنامنٹ کے صوبائی مقابلوں میں ہائی اسکول کوشٹ کی شاندار فتح, فائنل میں بنوں کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کالاش مذہب سے اسلام قبول کرنے والا نوجوان عالمِ دین بن گیا، آٹھ سالہ درس نظامی مکمل کرکے دستارفضیلت حاصل کرلی
کالاش ویلی میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، صحت، سیاحت و کمیونٹی فلاح کے منصوبے شامل  
گورنمنٹ ہائی سکول سوسوم کے طالب علم منصور علی کا اعزاز ، صوبائی سطح کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن لی
دروش چترال لوئیر: دمیڑ گاؤں میں شیرخوار بچی سمیت تین افراد قتل، وقوعہ کے فوری بعد ملزم موقع سے فرار، تلاش جاری ہے، ڈی پی او چترال لوئیر
افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کے لیے ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کی طرف سے محدود مدت کےلئے فری کوسٹر سروس کا آغاز 
گرم چشمہ میں دریائے لٹکوہ میں کچرا پھینکنے کا معاملہ؛ بلدیاتی نمائندوں کے خلاف ایف آئی آر درج، ٹی ایم او کے خلاف بھی قانونی کارروائی کا مطالبہ، درخواست تھانے میں جمع کردیا گیا
گلگت میں موسمیاتی تبدیلی، ہماری اجتماعی ذمہ داری  کے موضوع پر سیمینار
جماعت اسلامی لویر چترال نے مختلف سرکاری محکمہ جات میں ترقیاتی فنڈز میں مبینہ کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کے خلاف “کرپشن مٹاؤ، چترال بچاؤ”مہم کا آغاز کردیا
ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عمران خان کا اویر ویلی کا تفصیلی دورہ، ناقص تعمیراتی کام پرانکوائری کے احکامات، عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایت
چترال انفارمیشن اینڈ ہیلپنگ فورم کے زیرِ اہتمام پشاور پریس کلب میں خدمتِ خلق کانفرنس کا انعقاد
لوئر چترال: کرسمس کے موقع پر ڈی پی او کا کرسچن چرچ فیض آباد ہون کا سکیورٹی آڈٹ
چترال کے پرائمری سطح کے طلبہ کے لیے کردار سازی حوالے سے نصاب کی تیاری مکمل، ڈپٹی کمشنر راؤ ہاشم عظیم کے زیرصدارت اجلاس میں بریفنگ 
لوئر چترال میں نئے رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ
کالاش قبیلے کی سرمائی تہوار چومس اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر
چترال ٹاون سمیت مضافات میں وقفے وقفے سے بارش ، بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برف باری جاری، لواری ٹنل سے ٹریفک جاری
اپرچترال؛ شادیر میں حفاظتی پشتے کی تعمر کا کام بند کردیا گیا، عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری بحالی کا مطالبہ، بصورت دیگر مستوج روڈ بلاک کرنے کی دھمکی
جے۔یو۔آئی دروش کا اجلاس، سڑکوں کی تعمیر میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی پرتحفظات کا اظہار، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے خلاف کاروائی پر ڈی پی او چترال کو خراج تحسین
جماعت اسلامی لوئر چترال کا مبینہ بدعنوانیوں کے خلاف عوامی تحریک کا اعلان
سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے پرڈی پی او کافوری ایکشن، نوجوان ضلع بدر جبکہ پولیس اہلکار معطل، 
جمعیت علماء اسلام ضلع لوئر چترال کی ضلعی کابینہ تحلیل، دو ماہ کے اندر ضلعی سطح پر نئے انتخابات کرانے کی ہدایت
ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے سہت روڈ موڑکہو کے تعمیراتی کام کا افتتاح کردیا 
تورکھو تریچ میں کشیدگی، شیڈول فور میں نام شامل کرنے کے خلاف عوامی احتجاج
گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کےپرنسپل پروفیسر سراج محمد (مرحوم ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
چترال ٹاون میں آل پارٹیزاورمختلف سول سوسائٹی وکمیونٹی نمائندگان کا مشترکہ اجلاس، چترالی ثقافت کے نام پرغیرمہذب اور مخلوط پروگرام کی سخت الفاظ میں مذمت 
قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس، کٹیگری سی ہسپتال بونی میں گائنی ڈاکٹر کی تعیناتی 22 دسمبرکو کرنیکی یقین دہانی، اپگریڈیشن اورنرسنگ کالج کے قیام کے حوالے سے پیش رفت کاجائزہ
مدد الیکٹرک چولہے کی مرمت سے متعلق تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
پاک فوج کے جوان شہید سردار احمد فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں سہت میں سپردِ خاک
چترال سے ایم پی اے خدیجہ بی بی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال، ڈی ایچ او اور ڈی ای او آفس کا دورہ ، مسائل اسمبلی فلور پر اُٹھانے کی یقین دہانی
عمیر خلیل اللہ کا نام فورتھ شیڈول سے سات دن کے اندر اندر واپس لی جائے، بصورت دیگر توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے گی۔ سید احمد چترالی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
اپر چترال سے افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی، دوسری کھیپ کابل روانہ
اپر اور لوئر چترال کے عدالتی ریکارڈ کی علیحدگی، ایک تاریخی پیش رفت، دستاویز پر باضابطہ دستخط کرلئے گئے 
کالاش ویلیز میں پائیدار سیاحت کے فروغ کے لیے اسلام آباد میں ریسورس موبلائزیشن ورکشاپ کا انعقاد
لوئر و اپر چترال میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ آغاز، ضلعی انتظامیہ متحرک
اپر چترال سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، دوسری کھیپ روانہ
چترال: 88 سالہ بزرگ کی دوسری شادی، سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی 
اپرچترال: نوعمر طالب علم وجاہت اللہ کا پشاور میں اچانک انتقال، سینکڑوں آشکبار آنکھوں کے سامنے مستوج میں سپرد خاک
حکومت خیبرپختونخوا نے رواں سال  63میگاواٹ کے 3پن بجلی منصوبے مکمل کئے
محکمہ سی اینڈ ڈبلیو لوئیر چترال میں کروڑوں روپے کرپشن کا انکشاف، حکومت سے فوری ریکوری اور کاروائی کا مطالبہ
جامعہ چترال میں دیہی کمیونٹیز، موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی نظم و نسق” کے موضوع پرسمپوزیم کا انعقاد