The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
چترال خبریں
منہاس الدین ایڈیشنل سیکرٹری(ریگولیشنز۔ ٹو) اسٹیبلشمنٹ تعینات
ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل، بارش اور برفباری کی پیشگوئی
آغا خان یونیورسٹی کراچی کی 38ویں کانووکیشن، 461 طلبہ کو اسناد سے نوازا گیا، پرنسس زہرا آغا خان پرو چانسلر مقرر
ڈپٹی کمشنر لوئیرچترال کے زیر صدارت این ایچ اے روڈ منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس
پشاور سے اپرچترال جانے والی گاڑی کوراغ کے مقام پر حادثے کاشکار، ایک خاتون جان بحق ، دس افراد زخمی
چترال پریس کلب کے زیر اہتمام چترال کے معروف شاعر، ادیب اور فنکار اقبال الدین سحر مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
چترال سکاوٹس کے زیراہتمام اُرسون ویلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، 800سے ذیادہ افراد کا مفت طبی معائنہ اور مفت ادویات فراہم کیئے گئے
آنے والے دنوں میں چترال اور شمالی علاقوں سمیت ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، جبکہ 20 جنوری سے اس کی شدت میں اضافہ متوقع ہے ، محکمہ موسمیات
اپرچترال؛ شوگرام کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ، بچی سمیت دو افراد جان بحق، چار افراد زخمی
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور آرپی او کے زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی کے حوالےسے اجلاس، مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے پندرہ دن کا ڈیڈ لائن دیدیا گیا، ٹائم لائن کے دوران انخلاء کو یقینی بنانے کی ہدایت
ویمن قومی ٹیم کے جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے چترال کی سائرہ جبین ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل
ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خلاف کریک ڈاون، پشاور اور اسلام آباد/راولپنڈی کے لئے رات 8بجے سے پہلے گاڑیاں روانہ نہیں کریں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر چترال ریاض احمد
چترال پولیس کی معروف آفیسر ایس پی انوسٹی گیشن لوئیر چترال محمد شفیع شفا مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش، ان کے اعزاز میں پروقار تقریب
روز چترال کی طرف سے پہلی مرتبہ پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اجرا، اپرچترال کی طالبہ کرن کو نوٹفیکشن لیٹر جاری
چترال میں امریکی شکاری کا کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار، سینگوں کا سائز 49 انچ ریکارڈ، 7 کروڑ 56 لاکھ روپے کے عوض پرمٹ حاصل کیا تھا
آیون میں دریائے چترال کی طغیانی کا مذید خطرہ، حکومتی عدم توجہ پر عوام میں شدید تشویش، فوری اقدامات کا مطالبہ، بصورت دیگر اگلے سال مکمل گاوں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ عوامی حلقے
چترال اور پشاور کے درمیان کرایوں کا ازسرنو تعین کلومیٹر کے حساب سے کیا جائے، قاری جمال عبدالناصر
کالاش ویلیز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام کالاش ویلیزاور جنجریت کوہ کے طلبا و طالبات میں وظائف کے چیک تقسیم
سید آباد فٹبال گراؤنڈ کی تعمیر مکمل کرنے میں غیر معمولی تاخیر افسوسناک ہے، ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوٹس لیں۔ صدر حسین احمد
پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 جبکہ چترال میں منفی 12تک پہنچ گیا
چترال کے معدنیات سے مالامال علاقہ ارکاری ویلی حکمرانوں اور انتظامیہ کی آنکھوں سے اوجھل ، علاقے کے مکین سڑکوں کی صفائی اپنی مدد آپ کے تحت شروع کردی
چترال کے عوام کا وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی پراجیکٹس کی رفتار کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کے اعلان کا خیرمقدم
تمام مکاتب فکر کے علماء کا مشترکہ اجلاس، متحدہ علماء کونسل چترال کا قیام عمل میں لایاگیا، کابینہ تشکیل
تحصیل کونسل چترال کا اجلاس، ٹی ایم او کو ہدف تنقیدکا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رہا، چترال شہر کے مضافات اورمختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار
چترال شندور روڈپر سخت موسمی حالات کے باعث اسفالٹ کا کام مارچ کے مہینے میں دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ عبدالولی خان ایڈوکیٹ کی قیادت میں وفد کا مظفر علی رانجھا سے ملاقات
مستوج؛ ہرچین میں منعقدہ آئس ہاکی چیمپین شپ اختتام پذیر، سیکریٹری و ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خیبرپختونخوا کی بطور مہمان خصوصی شرکت
تحصیل کونسل چترال کا اجلاس، سی اینڈڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اور دوسرے محکمہ جات میں کرپشن کے حوالے سے لگائے الزامات کی تحقیقات کرانے اور کونسل کے اجلاس میں پیش کرنے کا مطالبہ
اپر چترال میں صحت کا سنگین بحران؛ 88 ڈاکٹروں میں سے صرف 9ڈاکٹرزڈیوٹی دے رہے ہیں
چترال کے نامور ادبی وسماجی شخصیت، اقبال الدین سحر ہزاروں آشکبارآنکھوں کے سامنے سپردخاک
کرپشن کے خلاف اپرچترال کے ویلج چیئرمینز اور عمائدین علاقہ بھی سراپا احتجاج، ڈیزاسٹرفنڈز کی تحقیقات کا مطالبہ
مشیر برائے کھیل کا دورہ اپرچترال ، پولوکھلاڑیوں میں پانچ پانچ لاکھ روپے کے چیک تقسیم، کاغلشٹ فیسٹول کو کلینڈر ایونٹ کے طور پر منانے کا اعلان
تورکہو میں صحت سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ڈپٹی کمشنر کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا
پولیو مہم کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران، عملے اور فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کے آفس میں خصوصی تقریب کا انعقاد
مستوج ؛ سرمائی کھیلوں کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
یونیورسٹی آف چترال کی بڑی کامیابی، HEC کے SAP-ERP پروگرام میں قومی سطح پر چوتھی جبکہ صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن
دروش، ایون اور چترال (سنگور) میں ایئر پری مکس گیس پلانٹس کی بحالی کے لیے وفاقی سطح پر اہم پیش رفت، شہزادہ افتخار الدین
کالاش ویلیز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں فیصلہ آنے تک اس کے تمام ترقیاتی اور غیر ترقیاتی کاموں پر پابندی لگادی جائے۔ پریس کانفرنس
ورکرز کمیٹی پی ٹی آئی لویر چترال کا سی اینڈ ڈبلیو اور دوسرے محکمہ جات میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر کرپشن اور بدعنوانیوں کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ
پشاور میں تاریخی فری اسٹائل پولو مقابلہ: گلگت بلتستان کی ٹیم نے چترال کو تین کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیکرٹائٹل اپنے نام کرلیا
تنظیم اساتذہ پاکستان لویر چترال کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج چترال کے پرنسپل پروفیسر سراج محمد (مرحوم ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
Posts pagination
« Prev
1
…
16
17
18
…
264
Next »