The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
چترال خبریں
پاکستان تحریک انصاف کی یومِ تاسیس کے موقع پرچترال میں تقریب، عمران خان اور عبدالطیف کی رہائی کا مطالبہ
طلبہ تنظیموں کا سڑکوں کی خستہ حالی پر اظہارِ تشویش، کام نہ شروع ہوا تو احتجاج کی وارننگ
سنوغر- پرواک پل خستہ حالی کا شکار، کسی بھی وقت بڑے حادثے کا خدشہ، داد رسی کی اپیل
آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ اپر چترال کے زیرِ اہتمام بوائز سکاؤٹس کیمپورل تربیتی کیمپ اختتام پذیر، نوجوانوں کو مثبت کردار ادا کرنے کی ترغیب
شندورفسیٹول کے انعقاد کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس، اس سال جولائی کے بجائے جون میں فیسٹول منعقد کرنے کا فیصلہ
عمائدینِ تورکھو تریچ کا اہم اجلاس، بونی بزند روڈ پر باقاعدہ کام شروع کرنے کیلئے 28 اپریل تک کا ڈیڈ لائن، بھرپوراحتجاج کا فیصلہ
یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ کا مشترکہ اجلاس، یونیورسٹی روڈ کی ابتر حالت پر شدید تشویش، احتجاج کی دھمکی
آر۔پی ۔او مالاکنڈ کا چیف انجینئر نارتھ کے پی ہائی ویز سے ملاقات، بونی، بوزوند، تورکھوروڈ پر جلد از جلدمشینری پہنچانے اور کام شروع کرنے کی یقین دہانی
چترال پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا افتتاح، مجموعی طور پر 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ فخر اعظم
لوئر چترال؛ ذہنی صحت اور صنفی تشدد کے متاثرین کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر نے افتتاح کردیا
چترال کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی ترجیحات میں شامل رہی، اختلافات کے بجائے اتحاد کو فروغ دیا جائے: شہزادہ افتخار الدین
پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کے بعد ارندو کے عوام کی واپسی، سکیورٹی فورسز کے ساتھ والہانہ یکجہتی اور محبت کا اظہار
چیف ایگزیکٹو پیڈوکا چترال کا دورہ، لاوی پن بجلی منصوبے کا معائنہ
ریشن شادر میں فلڈ پروٹیکشن منصوبہ، ڈپٹی کمشنر اپر چترال کا ایریگشن حکام کے ہمراہ مجوزہ سائٹ کا تفصیلی دورہ
مستوج پل دوبارہ خطرے میں، اہم رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ، عوام کا فوری اقدامات کا مطالبہ
لوئر چترال میں منشیات کے خاتمے کیلئے اہم اجلاس، سخت اقدامات اور مشترکہ حکمت عملی پر زور، مین ڈیلروں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ
ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کاپولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ اور دربار کا انعقاد
چترال: کردار سازی پر مبنی نصاب ’’روشت استاری‘‘ کی تقریبِ رونمائی، آر پی او ملاکنڈ سید فدا حسن کی بطور مہمان خصوصی شرکت، منتظمین کی کاوشوں کو سراہا
چترال کی مثالی آمن کو برقرار رکھنا، یہاں سے منشیات کاخاتمہ ہمارے اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ آر پی او ملاکنڈ سید فداحسن شاہ
لوئر چترال میں نئے رکشوں کے داخلے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد، حکم نامہ جاری
ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا لوئر چترال کا دورہ، پولیس سہولیات اور منصوبوں کا جائزہ
چترال کے مختلف دیہات میں ٹیلی نار کمپنی کے ٹاورز میں ڈیوٹی دینے والے سیکورٹی گارڈزکی ماہانہ اجرت مزدورکے تنخواہ کے برابر چالیس ہزار کیا جائے۔ مشترکہ پریس کانفرنس
پاک افغان عمائدین کا جرگہ کامیاب، ارندوایریا میں کشیدگی اور فائرنگ کا سلسلہ بندکرنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری
لوئر چترال: جنگلی بلی کے حملے میں متعدد بھیڑ بکریاں ہلاک، معاوضے کا مطالبہ
ضلع لوئر چترال سے دیگر اضلاع کو مویشیوں کی منتقلی پر دفعہ ۱۴۴ کے تحت ساٹھ دنوں کے لیے پابندی عائد
بونی بزند روڈ پر تعمیراتی کام میں تاخیر کے خلاف ورکوپ میں کارنر میٹنگ، 20 اپریل تک کا ڈیڈ لائن مقرر
پرنس رحیم آغاخان کی متوقع آمد، اپر و لوئر چترال میں تیاریوں کا سلسلہ جاری
اتہک ایریگیشن چینل موڑکھو منصوبہ: منظوری کے قریب ہے ، آئندہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کی جائےگی ۔ میر ایوب
رمبور آیون واٹر سپلائی سکیم کھٹائی میں پڑ گیا، کروڑوں کا منصوبہ غلط حکمت عملی کے باعث ناکامی سے دوچار، ہماری شرائط نہ مانی گئی تو منصوبہ ختم ہو گا، سابق اقلیتی ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سیف اللہ کالاش
عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام چترال میں جلسہ، ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں پر حکومت اور عسکری قیادت کو زبردست خراج تحسین
امریکہ-ایران کشیدگی میں پاکستان کا کردار قابلِ تحسین ہیں – خطیب شاہی مسجد چترال خلیق الزمان
شیشی کوہ میں ناقص کام بے نقاب، برفباری میں بجلی کے کھمبے زمین بوس، عوام برہم، انکوائری کا مطالبہ
لوئر چترال میں کم سن موٹرسائیکلسٹ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد کم سن موٹرسائیکل سواروں کو چالان کیا گیا
عشریت روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ ، دو طالب علم جان بحق جبکہ تین زخمی ، بچے سکول سے چھٹی ہوکر گھر جارہے تھے
خیبرپختونخوا میں 125 میڈیکل آفیسرز کی کنٹریکٹ پر تعیناتی، چترال کےلئے 34 ڈاکٹرز بھی شامل، محکمہ صحت کا نوٹیفکیشن جاری
اپرچترال : تورکھو تریچ روڈ فورم کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات صلح کے بعد مقامی عدالت نے ختم کر دیا
جامعہ چترال میں وزیراعظم کی یوتھ لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب، 175 طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
چترال: عبد الولی خان بائ پاس روڈ خستہ حالی کا شکار، عوام شدید مشکلات سے دوچار
اپرچترال : بونی ہسپتال کی نجکاری سے قبل عوامی خدشات دور کیے جائیں: آل پارٹیز اپر چترال کا مطالبہ
گاؤں بوڑیوک کو قدرتی آفات سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کیئے جائیں ، اکاہ میں منظور شدہ منصوبہ من پسند افراد کو دیا گیا، انکوائری کی جائے۔ عمائدین بوڑیوک کی پریس کانفرنس
Posts pagination
« Prev
1
…
11
12
13
…
264
Next »