The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 8 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

لوئر چترال میں کم سن موٹرسائیکلسٹ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد کم سن موٹرسائیکل سواروں کو چالان کیا گیا

Chitral Times

۔

لوئر چترال(نمائندہ چترال ٹائمز ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں کم سن موٹرسائیکلسٹ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جس کا مقصد ممکنہ ٹریفک حادثات کی روک تھام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

اس سلسلے میں انچارج ٹریفک وارڈن پولیس سب انسپکٹر عادل احمد بیگ کی سربراہی میں ٹریفک وارڈنز نے مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں قائم کیں، جہاں متعدد کم سن موٹر سائیکل سواروں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق یہ مہم آئندہ بھی جاری رہے گی اور والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل چلانے سے روکیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

chitraltimes chitral trafic police campaign against under age motorcyclist 3 chitraltimes chitral trafic police campaign against under age motorcyclist 4