تازہ ترین خیبر پختونخوا صوبہ اس وقت شدید موسمی حالات، گلیشیئرز کے پگھلنے، سیلاب، اور جنگلاتی آتشزدگی جیسے خطرات کا سامنا کر رہا ہے۔ گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی 28 Jul 2025
تازہ ترین عشریت میں لواری ٹنل اپروچ روڈ پر تعمیراتی کام کو بند کرنے کے حوالے سے مجھ سے منسوب خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ محمد داود 28 Jul 2025
تازہ ترین چترال کا ایک اور بہادر سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک 28 Jul 2025
تازہ ترین پشاور بورڈ کے میٹرک نتائج کا اعلان، 91 ہزار 589 طلباء و طالبات کی شرکت، جن میں سے 14 ہزار ، فاطمہ جگنو نے 1180 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی530 طلباء فیل جبکہ 76 ہزار 484 کامیاب قرار پائے 28 Jul 2025
خیبرپختونخوا میں پولیو کے دونئے کیسز کی تصدیق، صوبہ پولیو کے دس کیسز کے ساتھ پہلے نمبر اگیا 27 Jul 2025 · تازہ ترین
لوئیر چترال؛ وادی ارسون کی دور افتادہ سرحدی چوکی پر فتنہ الخوارج کا حملہ پسپا، فرنٹئیر کور کے ایک جوان شہید پانچ زخمی 27 Jul 2025 · تازہ ترین
چترال کے ہمہ گیر اور ممتاز شخصیت امیر اللہ خان یفتالی (مرحوم ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد 26 Jul 2025 · تازہ ترین
اپرچترال میں ٹیلی نار کمپنی کی ناقص سروس کے خلاف کنزیومر کورٹ میں پیٹیشن دائر 26 Jul 2025 · تازہ ترین
چترال اپر اور لوئیر میں گزشتہ تین دنوں کے اندر چار افراد کی مبینہ خودکشی ، خودکشی کے مرتکب افراد میں تین خواتین اور ایک نوجوان شامل 25 Jul 2025 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ کی طرف سے انعامات کا اعلان، لاسپور ٹیموں کو نظرانداز کرنے پر علاقے میں تشویش کی لہر دوڑگئی، شاہد علی یفتالی ودیگر کی متعلقہ حکام سے ملاقات، انعامات میں شامل کرنیکی یقین دہانی 25 Jul 2025 · تازہ ترین
چترال میں گرمی کی شدت برقرار، گلیشئر پگھلنے سے ندی نالوں میں طغیانی اور دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب 25 Jul 2025 · تازہ ترین
،تریچ میر ٹریکنگ کے دوسرے مرحلے کاآغاز، ٹریکرزچترال سے براستہ پختوری،اوویر شبرونز اور پھر شوخورشال کیمپ پرقیام کرنے کے بعدآخری روز تریچ میر بیس کیمپ پہنچیں گے 25 Jul 2025 · تازہ ترین
چترال کی بیٹیوں کا دبئی میں کمال – جی ای فیسٹیول میں چاندی کے تمغے اپنے نام کرلیئے 25 Jul 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت نے پاک قطر تکافل کے ساتھ کنٹریبیوٹری پروویڈنٹ فنڈ سکیم کے معاہدہ پر دستخط کر لیے 24 Jul 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد 24 Jul 2025 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ کی طرف سے چترالی کھلاڑیوں کیلئے انعامات کا اعلان اور لاسپور کی دو ٹیموں کو نظراندار کرنے پر کھلاڑی سراپا احتجاج، ثریا بی بی، فاتح الملک اور سکندرالملک کی گہری سازش قرار دیا 24 Jul 2025 · تازہ ترین
امیراللہ خان یفتالی کی شخصیت؛ سیاستدان، کھلاڑی، سماجی خدمت گزار۔ تحریر: نورالہدیٰ یفتالی 24 Jul 2025 · تازہ ترین
این ڈی ایم اے کا25جولائی تک مون سون بارشوں اور سیلابی خطرات سے متعلق الرٹ جاری، حساس علاقوں میں ریشون، بریپ، بونی ودیگر بھی شامل 23 Jul 2025 · تازہ ترین