The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

لوئر چترال میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک من سے زائد چرس، تقریبا تین کلوگرام آئس اور 170.5 لیٹر شراب برآمد 
بائیس سال پرانے قتل و ڈکیتی کیس کا فیصلہ، ملزم شاہ زیب کو دو مرتبہ عمر قید اور جرمانے کی سزا
لوئر چترال میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی اثاثے منجمد کرنے کا عمل شروع
پی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس، اربوں روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، چترال میں شوغور سے شاہ سلیم تک 45 کلومیٹر طویل سڑک بھی ان منصوبوں میں شامل 
لوئر چترال میں ٹیلی نار نیٹ ورک میں نمایاں بہتری، 11 ٹاورز پر 5G اسپیکٹرم اپ گریڈ
ڈپٹی کمشنر مقبول حسین کا روڈ منصوبوں پر ہفتہ وار پراگرس میٹنگ اور نگرانی کا فیصلہ
چترال میں گیس پلانٹس کی تنصیب کا عمل تیز، صارفین کو مارکیٹ سے 1200 روپے سستے سلنڈر ملیں گے
اپر چترال: ریشن میں سکول وین میں اچانک آگ، ڈرائیور نے تمام بچوں کو بحفاظت نکال لیا
چترال کے طلبہ و طالبات کی ایف سی وائس آف کے پی کے صوبائی مقابلوں میں شاندار کامیابی
دروش میں ختمِ نبوت ریلی اور عظیم الشان جلسہ، سینکڑوں افراد کی شرکت
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا لویر چترال کے اتالیق پل پر جاری 
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے چترال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد
ڈی سی لوئر چترال کا ایون، بمبوریت روڈ منصوبے کا معائنہ، کام مقررہ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت
ضلعی عدالت اپر چترال میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف کر دی گئی
چترال کے طلبہ و طالبات کی صوبائی نعتیہ اور ملی نغمہ مقابلوں میں شاندار کامیابی
جامعہ چترال میں حیاتیاتی تنوع اور موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ
پولو گراونڈ کے ناخوشگوار واقعے کو 24 گھنٹوں میں حل کیا گیا، ڈی سی مقبول حسین کی کوششیں قابلِ تحسین، چیف کوچ آفتاب عالم
چترال لوئیر: پہستی کا مرکزی رابطہ سڑک سیلاب کے بعد ایک ماہ سے بند، عوام شدید مشکلات کا شکار، داد رسی کی اپیل 
جماعت اسلامی کے زیراہتمام  پیٹرولیم لیوی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف چترال میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، 
ڈی پی او لوئیر چترال کی زیر صدارت کھلی کچہری، منشیات، سوشل میڈیا کا غلط استعمال، خواتین میں خودکشی اور چترال سے باہر شادیوں جیسے سنگین مسائل کی نشاندہی
اپر چترال کے لیے چار آرب 95کروڑ روپے کا بڑا ترقیاتی پیکیج منظور، سڑکوں، پلوں، سیلاب سے بچاؤ اور آبپاشی کے منصوبے شامل
لاسپور کے عوام کا ٹیلی نار اور این ایچ اے کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم، شاہراہِ شندور بند کرنے کی وارننگ
اپرچترال کیلئے دو ہفتوں سے ڈاک کی ترسیل بند، طلبہ وطالبات کے ساتھ ملازمین مشکلات کا شکار، اعلیٰ حکام سے داد رسی کی اپیل
شیشی کوہ میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی، فرار ملزم گرفتار
چترال سمیت خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں گلاف کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
گرم چشمہ میں مرحوم آرٹسٹ شیر احمد المعروف ’’شیرو‘‘ کی یاد میں آرٹ نمائش کا اہتمام
اپرچترال؛  ریشن کے مقام پر جاری تین روزہ احتجاجی دھرنا عارضی طور پر ختم کردیاگیا، چترال شندور روڈٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
چترال کے دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل، مقبول حسین لوئر چترال  جبکہ احسان اللہ ڈپٹی کمشنر   اپرچترال تعینات 
خیبر پختونخوا حکومت کا دیگر اضلاع کے ساتھ چترال کے 18 مستحق و باصلاحیت طالبات کو سرکاری خرچ پر تعلیم دینے کا فیصلہ
ریشن میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج جاری، خواتین بھی سراپا احتجاج، چترال مستوج شندور روڈ 24 گھنٹے سے بند
خیبرپختونخوا کابینہ کا 57واں اجلاس، سیلاب متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے ایک ارب روپے منظور، چترال کے لیے 50 کروڑ مختص
لاسپور ویلی میں کئی ہفتوں سے فورجی سروس معطل، صارفین شدید مشکلات کا شکار
غیر قانونی اور شور پیدا کرنے والے سائلنسرز کے خلاف لوئر چترال پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
تھانہ دروش میں منشیات کے خاتمے اور امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس، عوام اور پولیس کا مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق
سیرتِ رحمتُ للعالمین ﷺ ، لوئر چترال میں ضلعی سیرت کانفرنس کا انعقاد
چترال کی بیٹی بختاور سالک ٹیلینور پاکستان کی کم عمر ترین نائب صدر بن گئیں
ڈپٹی کمشنر راؤ ہاشم عظیم طویل رخصت پر بیرونِ ملک روانہ، چترال میں ایک سالہ تعیناتی کے دوران نمایاں انتظامی خدمات پر تمغہ امتیاز کیلئے بھی نامزد
ایک ماہ کے اندر کالکٹک-چترال شاہراہ کی تعمیرپر کام شروع نہ کیا گیا تو وفاقی حکومت کے خلاف بھرپوراحتجاج شروع کیا جائیگا۔ رہنما پی پی پی 
چترال کے انتہائی حساس ماحولیاتی نظام کو بچانے کیلئے علاقے میں بکریوں کی چرائی پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔ عمائدین جغور
سیلاب سے متاثرہ پلوں کی بحالی کا کام جاری، برنس پل کی فوری مرمت بھی شروع