تازہ ترین پاکستان بھر میں عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کی جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری ہے جس کا بنیادی مقصد آزاد میڈیا، آزاد عدلیہ اور قانون کی بالادستی کے اصولوں کا تحفظ ہے۔ وزیراعلیٰ 10 Jan 2026
تازہ ترین ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن صوبے میں شرح خواندگی بڑھانے میں اہم کردار اداکررہی ہے، ڈی ای او مفتاح الدین کا تربیتی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے خطاب 10 Jan 2026
تحصیل کونسل چترال کا اجلاس، ٹی ایم او کو ہدف تنقیدکا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رہا، چترال شہر کے مضافات اورمختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار 9 Jan 2026 · تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیادہ خسارے والے فیڈرز شمسی توانائی پر منتقل کرنے، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پائلٹ پراجیکٹ پر کام فوراً شروع کرنے کی ہدایت 9 Jan 2026 · تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کا 15 سال سے کم سروس والے نجی ملازمین کو بھی ای او بی آئی پنشن ادا کرنے کا حکم 9 Jan 2026 · تازہ ترین
چترال شندور روڈپر سخت موسمی حالات کے باعث اسفالٹ کا کام مارچ کے مہینے میں دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ عبدالولی خان ایڈوکیٹ کی قیادت میں وفد کا مظفر علی رانجھا سے ملاقات 9 Jan 2026 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں عوامی خدمات سے جڑی مالی ادائیگیاں کیش لیس سسٹم پر منتقلی کی طرف گامزن 43 خدمات کے لئے مالی ادائیگیوں کا نظام ڈیجیٹل پے منٹ پر منتقل 9 Jan 2026 · تازہ ترین
محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا پشاور میں، الیکٹرک رکشے چلانے کے منصوبے پر غور 9 Jan 2026 · تازہ ترین
شہریوں کی شکایات کے ازالے میں کسی قسم کی تاخیرقابل قبول نہیں اور پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے ہر ادارے کو جوابدہ بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ 8 Jan 2026 · تازہ ترین
مستوج؛ ہرچین میں منعقدہ آئس ہاکی چیمپین شپ اختتام پذیر، سیکریٹری و ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خیبرپختونخوا کی بطور مہمان خصوصی شرکت 8 Jan 2026 · تازہ ترین
تحصیل کونسل چترال کا اجلاس، سی اینڈڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اور دوسرے محکمہ جات میں کرپشن کے حوالے سے لگائے الزامات کی تحقیقات کرانے اور کونسل کے اجلاس میں پیش کرنے کا مطالبہ 8 Jan 2026 · تازہ ترین
اپر چترال میں صحت کا سنگین بحران؛ 88 ڈاکٹروں میں سے صرف 9ڈاکٹرزڈیوٹی دے رہے ہیں 8 Jan 2026 · تازہ ترین
چترال کے نامور ادبی وسماجی شخصیت، اقبال الدین سحر ہزاروں آشکبارآنکھوں کے سامنے سپردخاک 8 Jan 2026 · تازہ ترین
گلگت بلتستان اور چترال کے لوگوں کی آدھی زندگی دوسروں کو ٹوپییاں، ہار پہنانے میں اور مبارکباد دینے میں گزر جاتی ہے – اقبال عیسیٰ خان 8 Jan 2026 · تازہ ترین
کچھ عناصر خیبر پختونخوا کی ترقی اور بچوں کے ہاتھ میں قلم دیکھنا نہیں چاہتے، مگر ہم اس سوچ کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ 7 Jan 2026 · تازہ ترین
کرپشن کے خلاف اپرچترال کے ویلج چیئرمینز اور عمائدین علاقہ بھی سراپا احتجاج، ڈیزاسٹرفنڈز کی تحقیقات کا مطالبہ 7 Jan 2026 · تازہ ترین
مشیر برائے کھیل کا دورہ اپرچترال ، پولوکھلاڑیوں میں پانچ پانچ لاکھ روپے کے چیک تقسیم، کاغلشٹ فیسٹول کو کلینڈر ایونٹ کے طور پر منانے کا اعلان 7 Jan 2026 · تازہ ترین
گلگت بلتستان اور چترال کا نوجوان، پاکستان کا نظرانداز کیا گیا سب سے قیمتی سرمایہ – اقبال عیسیٰ خان 7 Jan 2026 · تازہ ترین
صابر سے سحر تک کا سفر، اقبال الدین سحر، وہ ایک عہد تھا ۔ تحریر: نورالہدیٰ یفتالی 7 Jan 2026 · تازہ ترین
تورکہو میں صحت سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ڈپٹی کمشنر کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا 6 Jan 2026 · تازہ ترین
پولیو مہم کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران، عملے اور فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کے آفس میں خصوصی تقریب کا انعقاد 6 Jan 2026 · تازہ ترین
یونیورسٹی آف چترال کی بڑی کامیابی، HEC کے SAP-ERP پروگرام میں قومی سطح پر چوتھی جبکہ صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن 6 Jan 2026 · تازہ ترین
صوبائی کابینہ اجلاس؛ ملٹری آپریشن کی مخالفت، ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، گرینڈ امن جرگے کے 15 نکاتی ایجنڈے کی متفقہ منظوری: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 5 Jan 2026 · تازہ ترین
دروش، ایون اور چترال (سنگور) میں ایئر پری مکس گیس پلانٹس کی بحالی کے لیے وفاقی سطح پر اہم پیش رفت، شہزادہ افتخار الدین 5 Jan 2026 · تازہ ترین
کالاش ویلیز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں فیصلہ آنے تک اس کے تمام ترقیاتی اور غیر ترقیاتی کاموں پر پابندی لگادی جائے۔ پریس کانفرنس 5 Jan 2026 · تازہ ترین
ورکرز کمیٹی پی ٹی آئی لویر چترال کا سی اینڈ ڈبلیو اور دوسرے محکمہ جات میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر کرپشن اور بدعنوانیوں کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ 5 Jan 2026 · تازہ ترین