The Voice of Chitral since 2004
Monday, 9 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

تازہ ترین

چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی زیر صدارت گورننس امور کا جائزہ اجلاس، بعض علاقوں میں قیمتوں میں اضافے پر چیف سیکرٹری نے ان اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کردی 
چترال اپر اور لوئیر کے تحصیل چیئرمینوں کا وزیر اعلیٰ  خیبرپختونخوا سے ملاقات، علاقے کے مسائل کی نشاندہی، وزیراعلیٰ بعض مسائل موقع پر جبکہ بعض کیلئے احکامات جاری کیئے  
چترال شہر اور دروش ٹاون میں پہلی مرتبہ مرغی وزن کے حساب سے فروخت، ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کی کاوشوں کو سراہا گیا 
چترال لوئیر کے سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ اور محکمہ صحت کے اہلکاروں کے لئے بچوں کی تربیت میں والدین کے کردار پر پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز
پرائس ریویو کمیٹی کی جانب سے چھوٹے اور بڑے گوشت کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو عوامی حلقوں نے مسترد کردیا، نظرثانی کامطالبہ
جمعیت علماء اسلام لوئر چترال کی مجلس شوری کا اجلاس، گوشت کی قیمت یکدم فی کلو دوسوروپے اضافے کی مذمت، نظرثانی کا مطالبہ
کالاش وادیوں کے قدرتی وسائل پر غیر منصفانہ قبضہ ناقابل قبول ہے، وادیوں میں چلغوزہ کے ذخایر پر محکمہ جنگلات کا سرکاری کنٹرول اور ٹینڈر سسٹم کالاش حقوق پر براہ راست حملہ ہے۔ لوک رحمت
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کی ہدایت پر بہتر رہائشی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہاسٹلز کیلئے قواعد و ضوابط جاری، سختی سے عمل درآمد کی ہدایت 
ممبر صوبائی اسمبلی خدیجہ بی بی کا تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال دروش کا دورہ، مسائل کے حل کی یقین دہانی
داد بیداد ۔ ثقا فت کا مطلب ۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
وفاقی محتسب کنول کا پھول – میری بات/روہیل اکبر
پردیس کی حقیقت: خواب و تعبیر کا فرق – تحریر: نجیم شاہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ سولر پلانٹ کے وعدہ کی تکمیل،ایکنک نے منظوری دے دی
بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی حد 200 سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنے پر غور
اپرچترال؛ سہ روزہ بروغل فیسٹیول کاشیڈول جاری کردیا گیا
چترال شہر میں گزشتہ تین دنوں سے مرغیوں کی سپلائی بند، جس کے باعث پولٹری شاپس بھی بند، مرغی فروش ڈپٹی کمشنر کے احکامات ماننے سے انکاری،
مستوج؛ سرغوز گاوں دریائے یارخون کی کٹائی سے بری طرح متاثر، ایک بیوہ خاتون کی رہائشی مکانات بھی زمین بوس، تاحال امداد کے منتظر 
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد، صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت مقرر کردہ اہداف پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
میرِ فرض شناسی صوبیدار ریٹائرڈ میر طنت شاہ مرحوم -تحریر: نورالھدیٰ یفتالیٰ
تمام سرکاری افسران گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لئے کسی قسم کی سستی، غفلت اور تساہل سے اجتناب کریں، اس سلسلے میں کسی افسر کے ساتھ رعایت نہیں کی جائے گی۔ چیئرمین ڈیڈاک فاتح الملک علی ناصر
یوم آزادی کے موقع پر چترال کے عوام اور تاجر برادری شہر کو ذیادہ سے ذیادہ سجانے کا اہتمام کرے تاکہ اس عظیم دن کو شایان شان طریقے سے منایاجاسکے۔ شاہی خطیب مولانا خلیق الزمان
چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ٹریکرز تریچمیر بیس کیمپ تک ٹریکنگ کیلئے روانہ 
برطانوی استعمار کی رپورٹس: سچ، یا جھوٹ – ایک تحقیقی تجزیہ – از۔ مبشرالملک
پڑی بنگلہ واٹر چینل کی المناک داستان – خاطرات: امیر جان حقانی
چترا کے گورنمنٹ کالجز میں فرسٹ ایئر کے داخلے ٹیسٹ کی بنیاد پر دیے جائیں تاکہ اہل طالبات کو ان کا حق مل سکے۔ اشمل بی بی، فروا خان
خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام، جامعات کے پنشنرز کے لیے 3.6 ارب روپے کے میگا فنڈز جاری
  بمبوریت میں قائم ‘کیمپنگ پاڈز’ کیلاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیے گئے
کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے اپر چترال کے 1500 غریب خاندانوں میں فوڈ پیکجزتقسیم
اظهار شکر گذاری ۔ ڈاکٹر میربایض خان
بزمِ درویش ۔ مرشد سرکار۔ حصہ اول ۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
امریکی ٹیرف کے بھارتی معیشت پر ممکنہ اثرات – میری بات/روہیل اکبر
پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کیخلاف گنڈاپور کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
آغا خان ایجوکیشن سروس، پاکستان سے منسلک اسکولوں کے طلبہ کی شاندار کامیابی، AKU-MBBS 2025 کےتحریری ٹیسٹ میں چترال کے 8 طلبہ کامیاب
’’عشریت: چوک کی فتوحات، شہزادی کا عشق اور اخوند سالاک ؒکی روحانی قیادت‘‘ – تحریر: نجیم شاہ
وی سی آیون ون کے عوام پانی کے بوند بوند کو ترس گئے، رمبور سے ایون واٹرسپلائی اسکیم حکومتی خزانے کا ضیاع ہے نظر ثانی کی جائے۔ عوامی حلقے 
تریچ میر چوٹی سر کرنے کیلئے پہلی مرتبہ صوبائی حکومت کی تعاون سے پاکستانی کوہ پیماؤں کا گروپ روانہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگو، خالد خان کی شجاعت خاندانی میراث کا حصہ ۔ تحریر: احتشام الرحمن 
گلگت بلتستان چترال روڈ ایک ہفتے سے بلاک: سیلاب سے متاثرہ غذر میں اشیائے خوردونوش کی شدید قلت، براستہ چترال ترسیل کا آغاز، عبدالجہان خان کا خیبرپختونخوا حکومت سے اظہارِ تشکر
بگوشٹ لٹکوہ میں دو فریقین کے درمیان تصادم کا خطرہ ، اہالیان بگوشٹ نے اپنے خلاف عدالتی حکم ماننے سے انکار کردیا ،
چترال میں پاکستان تحریک انصاف کا عوامی طاقت کا مظاہرہ، عمران خان سے والہانہ اظہارِ یکجہتی