The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جنرل خبریں

سیاحت اور ثقافت کے شعبے میں انقلابی ترقیاتی منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں: مشیرسیاحت و ثقافت زاہد چن زیب
 صوبائی بجٹ میں کل محصولات کا حجم2119 ارب رکھا گیا ہے جو کہ گذشتہ بجٹ کے مقابلے میں 21 فیصد زیادہ ہے، مشیرخزانہ کا بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس 
خیبرپختونخوا کابینہ نے آئندہ مالی سال کےلیے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی 
ازرائیل کا علی الصبح ایران کے مختلف مقامات پر ’جوہری اور فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنانے کا اعلان، 78 ایرانی شہید اور 329 زخمی ہو چکے ہیں
کل سے صوبے کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے اندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات 
خیبر پختونخوا میں اعضا کی پیوندکاری کے نظام میں انقلابی پیش رفت ،صوبے میں مرنے کے بعد اعضا عطیہ کرنے کے شعور کو عام کیا جائے گا – مشیر صحت
وفاقی بجٹ میں وزیر اعظم کی سرکاری رہائش اور اخراجات بڑھاکر تقریباً 86 کروڑ روپے کر دیے گئے
عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا غیرمعمولی رش، تین دنوں میں 9 لاکھ 32  ہزار سے زائد سیاحوں کی آمد، دیر لواری ٹنل تک تقریبا 85 ہزار سیاحوں نے قدرتی مناظرسے لطف اُٹھایا
وفاقی بجٹ میں چترال کے پانچ منصوبوں کیلئے معمولی رقم مختص، دوسرے منصوبوں کے ساتھ وزیراعظم کا اعلان کردہ دانش سکول اور ہسپتال بھی بجٹ میں شامل نہیں
اپرچترال؛ چترال کا ایک اور بہادر سپوت امیر حسین وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے عید کے دن شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے، فوجی اعزاز کے ساتھ سورلاسپور میں سپردخاک 
گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا عید کے موقع پر صوبے کے عوام کو مبارکباد
خیبرپختونخوا کا آئندہ بجٹ ٹیکس فری ہوگا اور صوبے میں کوئی نیا ٹیکس نافذ کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
خیبر پختونخوا میں عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف
صوبائی حکومت نے معدنی وسائل کی بہترین مینجمنٹ اور ایکسپلوریشن کے لیے اپنی مائننگ کمپنی بنا لی ہے تاکہ معدنی وسائل کا دانشمندانہ استعمال یقینی بنایا جائے. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
نیشنل اکنامکس کونسل کے اجلاس میں چترال کے اہم منصوبوں کے لئے فنڈنگ روکنا اور بعض منصوبوں کےلئے معمولی رقم مختص کرنا چترال کے عوام کے ساتھ مذاق ہے نظرثانی کی جائے۔  وقاص احمد ایڈوکیٹ 
صوبائی وزیر کھیل کا چترال پولوگراونڈ کی مرمت، چترال میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر، پولوٹورنامنٹ کو کیلنڈر ایونٹس میں شامل کرنے اور رائیڈنگ کلب قائم کرنے کااعلان
پری شندور پولو ٹورنامنٹ اختتام پذیر، چترال اے ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدچترال سکاوٹس ٹیم کو ایک گول کی برتری سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلی، صوبائی وزیرکھیل مہمان خصوصی
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے، ترجمان وزارت اقتصادی امور
شندور فیسٹیول 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں چترال اور گلگت بلتستان کی انتظامیہ کا شندور پولو گراؤنڈ میں مشترکہ اجلاس
وفاقی بجٹ میں بونی بوزند روڈ، لواری ٹنل اپروچ اور گرم چشمہ روڈ ڈراپ، چترال مستوج اور کالاش ویلی روڈ ، لواری ٹنل الیکٹروفیکشن اور جامعہ چترال فنڈز مختص کردیئے گئے
اپر چترال پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب – مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے حلف لیا
بزدل دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔عمران خان نے جیل میں ناحق قید ہونے کے باوجود پوری قوم کو بھارتی جارحیت کے خلاف متحد کرکے ایک لیڈر ہونے کا ثبوت دیا۔ وزیراعلیٰ
ثنا یوسف آبائی قبرستان چوئنچ مستوج میں آشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک، والد کی انصاف کی اپیل، سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنایوسف کے اندوہناک قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔
وفاقی حکومت نے پی ایس ڈی پی میں صرف ایک ہزار ارب روپے رکھے ہیں جس میں خیبرپختونخوا کیلئے صرف 54 کروڑ روپے رکھے ہیں اور خیبرپختونخوا کیلئے کوئی ترقیاتی منصوبہ بھی نہیں ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
انتہائی افسوسناک سانحہ، چترال اپر سے تعلق رکھنے والی معروف کانٹینٹ کریئٹر ثنا یوسف اسلام آباد میں قتل 
صوبائی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 574 فنکاروں کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ، جن کی کل مالیت 5 کروڑ 74 لاکھ روپے ہے
دیر، چترال اور باجوڑ کے پانچ اضلاع پر مشتمل مجوزہ انتظامی ڈویژن کا ہیڈ کوارٹرز تیمر گرہ میں ہونا کسی صورت قبول نہیں, اس کا واحد حل اپر دیر کا انتخاب ہے۔ دیرچترال ایکشن فورم 
اقلیتی نوجوان ہماری قومی شناخت کا فخر ہیں:  بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف،  مائنارٹی یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، اردو مضمون نویسی میں ساجد اقبال (کیلاش) نے پہلی پوزیشن حاصل کی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا تعلیمی ایمرجنسی کے تحت تمام سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم سو فیصد بچوں کو فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ، سرکاری سکولوں میں کوئی بھی بچہ فرش پر نہ بیٹھے۔علی آمین گنڈاپور
شندور پولو فیسٹیول 20جون سے منعقد ہوگا، زاہد چن زیب
بھکاری مافیا ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، ان سے سختی سے نمٹا جائے۔ گداگری کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ضروری ہے، محسن نقوی
ڈپٹی کمشنر لویر چترال محسن اقبال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس روانہ، اے۔ڈی۔سی۔ عبد السلام قائم مقام ڈی سی کا چارچ سنبھا لیا
عمران خان کی رہائی کے لئے وفاقی حکومت سے کوئی باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے ۔ بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف 
 صوبائی کابینہ کا کلائمیٹ ایکشن بورڈ (کیب) بل 2025′ ودیگر کی منظوری، مذید کیبنٹ فیصلوں سے متعلق محمد علی سیف کی بریفنگ
وزیراعلیٰ نے عید الاضحیٰ کے انتظامات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو بیس نکات پر مشتمل باضابطہ ہدایت نامہ جاری کردی، سیاحتی مقامات کی طرف جانے والی سڑکوں پر ٹریفک مینجمنٹ کے خصوصی اقدامات کی ہدایت
تریچ میر چوٹی سر کرنے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت مکمل فنڈز فراہم کریگی، مزمل اسلم
9 مئی مقدمہ کا فیصلہ، اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے چترال سے پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف اور وزیرزادہ سمیت 11 پی ٹی آئی کارکنان کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی،
محکمہ سیاحت و ثقافت کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، سیاحتی مقامات پر ٹیکس وصولی، بلڈنگ کوڈ کے نفاذ اور ریور ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے حوالے سے کمیٹی کواگاہ کیا گیا، 
خیبرپختونخوا میں جامعات کی رینکنگ کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم
چترال کے سرکاری گوداموں میں پڑے گندم کااسٹاک خراب ہونے کا قومی امکان، قومی خزانے کو آربوں روپے نقصان کا خدشہ، گندم اسٹاک کو مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر فروخت کرکے خزانے کو بڑے نقصان سے بچایا جائے۔ عوامی حلقے