تازہ ترین شہید ذوالفقارعلی بھٹونے پاکستان کو متفقہ آئین دیا، ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور عوام کو سیاسی شعور دیا، بھٹو کی برسی کے موقع پر چترال لوئیر میں منعقدہ تقریب سے مقرریں کا خطاب 4 Apr 2026
صوبائی کابینہ نے مون سون کے پیشگی اقدامات کیلئے 785 ملین روپے، چترال ارندو کے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کے لئے 20 ملین روپے کی فراہمی و دیگر ریلیف اقدامات کی منظوری دیدی 3 Apr 2026 · تازہ ترین
چترال کے طول و عرض میں بارش جاری، زلزلے کے جھٹکے ، مون سون بارشوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت اجلاس ، لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کا جائزہ 3 Apr 2026 · تازہ ترین
لوئر چترال: جعلی شناختی کارڈ حاصل کرنے کی کوشش ناکام، افغان باشندے اور سہولت کار گرفتار 3 Apr 2026 · تازہ ترین
لوئر چترال پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، سب انسپکٹر بلبل حسن ایس ایچ تھانہ چترال سٹی، ابرار احمد ایس ایچ او دروش، اکبرعزیز کوغذی، فضل کریم ایس ایچ او آرندوتعینات 3 Apr 2026 · تازہ ترین
چترال کے تین اہم مراکز صحت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت آغا خان ہیلتھ سروس کے حوالے کردیا گیا 3 Apr 2026 · تازہ ترین
کاغلشٹ میں خصوصی صفائی مہم کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر سمیت ضلعی انتطامیہ کے افسران کی مہم میں بھر پورشرکت، سیاحوں سے گندگی نہ پھیلانے کی اپیل 2 Apr 2026 · تازہ ترین
اپرچترال: آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث علاقے کےعوام میں تشویش، انتظامیہ کی طرف خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ 2 Apr 2026 · تازہ ترین
صوبے کو اس کا حق نہیں دیا جا رہا، عوامی مفاد کے خلاف پالیسیوں کی مخالفت کریں گے، وزیراعلیٰ 2 Apr 2026 · تازہ ترین
چترال لوئیر: دروش کے نواحی علاقے اچنگول شاہ نگار میں نوجوان مبینہ طور پر خاتون کے ہاتھوں قتل، مقدمہ دائر، ملزمہ گرفتار 1 Apr 2026 · تازہ ترین
صوبائی حکومت اقلیتی برادری کیلئے انڈومنٹ فنڈ کی سیڈ منی 400 ملین روپے کرنے کی منظوری دیدی 1 Apr 2026 · تازہ ترین
محکمہ تعلیم میں ای ٹرانسفر پالیسی پلس کا باضابطہ افتتاح ، موجودہ حکومت نے سفارش کلچر کو ختم کرکے بچوں کی بہتر مستقبل کے لیے میرٹ کی بنیاد پر ای ٹرانسفر کا اغاز کیا ۔ صوبائی وزیرتعلیم 31 Mar 2026 · تازہ ترین
ماحولیاتی تحفظ اور سیاحتی مقامات کی صفائی کو یقینی بنانے کے لیے وادی کیلاش میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی 31 Mar 2026 · تازہ ترین
سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ لوئیر چترال کے زیر اہتمام افرادِ باہم معذوری میں امدادی سامان اور آلات تقسیم 31 Mar 2026 · تازہ ترین
اپر چترال : جنالی کوچ کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار، دو خواتین جان بحق جبکہ پانچ افراد زخمی 31 Mar 2026 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں یکم اپریل سے بارش اور گرج چمک کا امکان، پی ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری 30 Mar 2026 · تازہ ترین
خطے کی صورتحال، پیٹرول بحران اور این ایف سی حقوق پر دوٹوک مؤقف۔ عوامی مفاد کے خلاف ہر پالیسی کی مخالفت کریں گے، وزیراعلیٰ کا ایوانِ صدر اجلاس کے بعد گفتگو، 30 Mar 2026 · تازہ ترین
چترال کے میدانی علاقوں میں گزشتہ دو دنوں سے وقفے وقفے سے بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری، ایک سرکاری ملازم جان بحق، کچے مکانات کو جذوی نقصان پہنچنے کی اطلاع، جاتی سردی واپس لوٹ آئی 30 Mar 2026 · تازہ ترین
دانش اسکول چترال کا تعمیراتی کام رواں ہفتے شروع ہوگا، تعمیراتی عملہ چترال پہنچ گیا ہے۔ پی ایم ایل این چترال 30 Mar 2026 · تازہ ترین