The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 22 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کے میدانی علاقوں میں گزشتہ دو دنوں سے وقفے وقفے سے بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری، ایک سرکاری ملازم جان بحق، کچے مکانات کو جذوی نقصان پہنچنے کی اطلاع، جاتی سردی واپس لوٹ آئی