تازہ ترین اپرچترال کے ہیڈ کوارٹر بونی میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت اجلاس 8 Jul 2025
تازہ ترین جسٹس ایس ایم عتیق شاہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات، بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا 8 Jul 2025
صوبائی حکومت کا کم آمدن والے لوگوں کو اپنے گھر تعمیر کرنے کے لئے بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لیے” احساس اپنا گھر” اسکیم پر عملدرآمد کا باقاعدہ آغاز کردیا، بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم 7 Jul 2025 · تازہ ترین
لوئیر چترال لیویز فورس کا پہلی مرتبہ باضابطہ دربار کا انعقاد، کمانڈنٹ اور ڈپٹی کمانڈنٹ کی باوردی شرکت، جوانوں کی حوصلہ افزائی 7 Jul 2025 · تازہ ترین
چترال مستوج روڈ پر ریشن کے مقام پر ہلکی ٹریفک بحال، دریا کی کٹائی کا سلسلہ جاری 7 Jul 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا تعلیم پر فی کس کے حساب سے پنجاب سے زیادہ خرچ کرتا ہے: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 6 Jul 2025 · تازہ ترین
نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری 6 Jul 2025 · تازہ ترین
کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں فوڈ سکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کے تیسرے مرحلے کا آغاز کر دیا، ملک کے 34 پسماندہ اضلاع میں 30,000 غذائی پیکجز تقسیم کرے گا 6 Jul 2025 · تازہ ترین
چترال میں گرمی کی شدت میں اضافہ، دریائے چترال بپھرگیا ، مستوج میں کئی گھر اور باغات زیراب آگئے، ڈی سی کے زیرصدارت گلوف الرٹ حوالے سے اجلاس، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاری کا جائزہ لیا گیا 6 Jul 2025 · تازہ ترین
چترال میں بڑهتی ہوئی معاشرتی، معاشی، مسلکی اور سیاسی خلیجیں – تحریر: جاوید اقبال، اسسٹنٹ پروفیسر ہسٹری، دیر اپر 6 Jul 2025 · تازہ ترین
پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات کے بعد بونی-بزند روڈ پر کام کی رفتار میں بہتری، لیکن معیار پر تورکھو-تریچ یوسی کے عوام کو تحفظات، ٹی ٹی آر ایف 5 Jul 2025 · تازہ ترین
اپرچترال کے مختلف علاقوں کےلئے گلاف الرٹ جاری، ڈپٹی کمشنر اپر چترال کے زیر صدارت اجلاس 5 Jul 2025 · تازہ ترین
نوتعینات ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راؤ ہاشم عظیم کا آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ پاکستان چترال کے دفتر کا دورہ، آفات کی تیاریوں کا جائزہ، پیشگی تیاریوں کی کوششوں کو سراہا 5 Jul 2025 · تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کے زیرنگرانی مون سون فلڈ اورحادثات سے نمٹنے کیلئے عملی مشق کا انعقاداور متعلقہ اداروں کے ساتھ اجلاس 5 Jul 2025 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کا اجرا کردیا گیا، جس کے تحت سرکاری افسران کی کارکردگی کی بنیاد پر ان کے لئے سزا و جزا کا نظام وضع کیا جائے گا، 4 Jul 2025 · تازہ ترین
سیاسی قیادت چترال کی بہترین مفاد میں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئی ہے اورہمارا پہلا ٹارگٹ زیر تعمیر روڈ پراجیکٹس ہیں جن میں معیار اور مقدار کو یقینی بنانے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سیاسی قائدین کا مشترکہ پریس کانفرنس 4 Jul 2025 · تازہ ترین
شہید میجر اسماعیل شاہ کو فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں پرواک مستوج میں سپرد خاک کیا گیا، چترال سکاوٹس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی، اعلیٰ فوجی وسول حکام کی نماز جنازہ میں شرکت 4 Jul 2025 · تازہ ترین
مون سون بارشیں 5 جولائی سے تیز ہونے کا امکان: پی ڈی ایم اے نے عوام اور اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی 4 Jul 2025 · تازہ ترین
اپرچترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں عوام پانی کے بوند بوند کو ترس گئے، عوام کا 12 جولائی تک مسئلہ حل نہ ہونے پر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ 4 Jul 2025 · تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے کیس میں پی ٹی آئی کے 4 سزا یافتہ کارکنوں کو بری کر دیا 4 Jul 2025 · تازہ ترین
مون سون بارشیں 5 جولائی سے تیز ہونے کا امکان: پی ڈی ایم اے نے عوام اور اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی،چترال سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں میں شدت اسکتی ہے۔ ترجمان 2 Jul 2025 · تازہ ترین
چترال کے طول وعرض میں شدید گرمی اور گلیشرز پھٹنے سے دریاوں میں اونچے درجے کا سیلاب 2 Jul 2025 · تازہ ترین