The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

سیاسی قیادت چترال کی بہترین مفاد میں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئی ہے اورہمارا پہلا ٹارگٹ زیر تعمیر روڈ پراجیکٹس ہیں جن میں معیار اور مقدار کو یقینی بنانے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سیاسی قائدین کا مشترکہ پریس کانفرنس