The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

دریائے چترال سے نوجوان کی لاش برآمد، اسپتال منتقل، ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاش لاپتہ شہزادہ عمر کی ہے
فلاحی تنظیم  کے زیرِ اہتمام دروش کی 22 ولیج کونسلوں سے تعلق رکھنے والے یتیم بچوں کے لیے  دست آسرا یتامیٰ بازار’ (شاپنگ بازار) کا انعقاد
اپرچترال؛ کاغلشٹ کے مختلف مقامات پر ون ویلنگ، ریسنگ اور ڈرفٹنگ پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد، خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188  کے تحت کارروائی ہوگی، عمران خان
چترال سمیت خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری، جاتی سردی لوٹ آئی
لوئر چترال پولیس کی کامیاب کارروائی، سٹی بازار میں گاڑی سے قیمتی سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار، مسروقہ سامان برآمد
کویت اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں خدمات انجام دینے والے میڈیکل فیلڈ کے درجنوں افراد فلائٹس کی عدم دستیابی پر مشکلات کا شکار، وزیراعظم ودیگر متعلقہ حکام سے داد رسی کی اپیل
پولیس جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے جامع مسجد پولیس لائن لوئر چترال میں افطار ڈنر کا اہتمام
لوئر چترال میں بہارشجرکاری مہم جاری، مختلف اداروں میں پودے تقسیم، ڈپٹی کمشنر کی طرف سے عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل
چترال میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع، سڑکیں ٹریفک کیلئے کھلی ہیں۔
شاہی خطیب مولانا خلیق الزمان کاکاخیل  صدر گورنمنٹ دارالعلوم‘ چترال  مقرر
چترال سمیت شمالی پاکستان میں بارش اوربرفانی تودوں کے گرنے، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش، ماں اور بچہ خیریت سے ہسپتال منتقل
 چترال میں اے این پی کے زیراہتمام جلسہ، پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار،  مہنگائی اور بی آئی ایس پی ادائیگیوں کے مسائل پر تشویش کا اظہار
 چترال میں بہار کی آمد، چترال ٹاوں میں بارشوں کے بعد قدرتی حسن نکھر اٹھا
چترال میں سٹامپ پیپرز کا اسٹاک ختم، صارفین مشکلات کا شکار، عید کے بعد دوبارہ اسٹاک پہنچ جائیگا، بینک انتظامیہ
ضلعی عدالت اپر چترال میں سیکیورٹی آڈٹ اور موک ایکسرسائز کا انعقاد
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رقم کی ادائیگی کے مراکز میں اضافہ کیا جائے یا بینکوں کے ذریعے براہ راست ادائیگی جیسے آسان طریقے اپنائے جائیں۔ اہالیان چترال 
ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال اور ٹریفک پولیس کی چترال بازار میں غیرقانونی پارکنگ کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز 
گورنر خیبر پختونخوا کی ہدایات پر ہلال احمر کی ٹیم آرندو کے متاثرین کی مدد کیلئے پہنچ گئی، امدادی سامان تقسیم 
چترال کا ایک اور جوان دھرتی پر قربان،  چترال سکاوٹس کے شہید سپاہی ساجد ضمیر کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں سنوغر میں سپردخاک کردیا گیا
لوئیر چترال میں غیر قانونی سلینسرز اور فلیش لائٹس کے خلاف خصوصی مہم
آٹھ دیہات کا واحد بی ایچ یو میڈیکل آفیسر اور ڈینٹل ٹیکنیشن سے محروم، فوری تعیناتی کا مطالبہ
شمالی علاقوں میں 06 اور 07 مارچ اور 09 سے 11 مارچ کے دوران بارش/تیز ہواؤں اور گرج چمک کا امکان ، محکمہ موسمیات
اپرچترال؛ صارفینِ بجلی کا اجلاس، غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ اور ناجائز بلنگ پر شدید برہمی کا اظہار، ڈپٹی کمشنر اپر چترال سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
چترال میں ایران پر امریکی اور از۔ رائیلی حملے کے خلاف جماعت اسلامی چترال کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ
چترال سمیت پاکستان میں کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی وسیع پیمانے پر موسمِ سرما امدادی مہم کی کامیاب تکمیل، ملک کے 28 سرد ترین اضلاع میں 22,000 ونٹر کٹس تقسیم کی گئیں
دروش اور اکروئی میں متاثرینِ ارندو کے لیے ریلیف سرگرمیاں جاری، فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
اپر چترال میں سالانہ موسمِ بہار شجرکاری مہم کا آغاز، ہر یونین کونسل کو 5 ہزار پودے فراہم کیے جائیں گے
افغان بارڈر کشیدگی؛ دروش میں ریلیف کیمپس مکمل فعال، انتظامیہ کی طرف سے افطاری وسحری اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، 
لوئر چترال میں صحت عامہ کی بہتری کی جانب اہم پیش رفت، پہلی مرتبہ ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں ڈائلائسز یونٹ کا افتتاح
دروش میں متاثرینِ ارندو کے لیے ریلیف کیمپ فعال، افطار دسترخوان کا اہتمام
ارندو میں پاک افغان سرحدی کشیدگی، افغانستان کی طرف سے سول آبادی پر فائرنگ، پانچ افراد زخمی ، پاک فوج کی موثر جوابی کاروائی
اپر چترال میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے امن ریلیاں، عوام کی بھرپور شرکت
کیڈٹ کالج حسن ابدال نے ملک بھر کے پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے اپنے نویں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا
خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں نجی ڈرون پروازوں پر عارضی پابندی عائد، عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت
جماعت اسلامی ضلع چترال لوئر کے زیر اہتمام دروش میں مختلف محکموں میں مبینہ کرپشن اور افغان جارحیت کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ
چترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کا افغانستان کی سرحدی جارحیت کے خلاف احتجاجی جلسہ و جلوس
لوئر چترال میں این ایچ اے سڑک منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ، منصوبے بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت
تورکہو کے ڈھائی سو افراد کے خلاف آیف آئی ار کا معمہ، سینٹر طلحہ محمود آرپی او ملاکنڈ اور ڈی پی او اپرچترال کے خلاف سراپا احتجاج، سینٹ میں تحریک استحقاق پیش 
ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت اجلاس، رمضان میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ، عوام کو ریلیف اولین ترجیح قرار