- دینی مدارس کو قومی دھارے میں شامل کرکے قومی بجٹ میں حصہ دیا جائے۔ منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ
- کورونا مریضوں کی فہرست میں پاکستان 34 ویں نمبر پرآگیا
- جماعت اسلامی سینئر رہنما ظہیر الدین پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی
- اوآئی سی کا پاکستان میں 41برس بعد غیر معمولی اجلاس 19دسمبر کوہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود
- صوبے میں کھیلوں کا فروع اولین ترجیح ہے، تمام اضلاع میں اسپورٹس کمپلیکسزکی تعمیرجاری ہے۔وزیراعلیٰ
- وزیراعظم نے انسداد پولیواورکورونا ویکسین سے متعلق چیف سیکریٹریزاورڈپٹی کمشنرز کو ہدایات کردیں
- احساس راشن کا اجرا15دسمبر سے ہوگا،پچاس ہزار روپے سے کم آمدنی والے مستفید ہونگے۔ وزیراعظم
- زکوٰۃ بجٹ برائے سال 22-2021 کو 2017کی مردم شماری کے مطابق تقسیم کرنے کے احکامات جاری
- سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنےکیلئے 23315 اساتذہ بھرتی کیے جائیںگے۔وزیرتعلیم
- خیبرپختونخوا میں فارن فنڈنگ کے تحت 687 ارب روپے مالیت کے 60 منصوبوں پر کام جاری ہے۔وزیراعلیٰ
- نجی بینک کی اپیلیں مسترد کردیں، بینکنگ فراڈ کے 6 متاثرہ افراد کورقوم لوٹانے کا حکم برقرار
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے،سپریم کورٹ
- صدرمملکت بدھ کو پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز (ایکٹ) بل 2021 پر دستخط کریںگے
- صوبائی کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ، یونیورسٹیز کےدائرہ کار کی ازسرنو درجہ بندی کی منطوری دیدی
- احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کی درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ 31دسمبر تک بڑھا دی گئی-ڈاکٹر ثانیہ
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیر صدارت صوبے میں امن وامان کی صورت حال حوالے اعلیٰ سطح اجلاس
- افسران عوامی مسائل اور شکایات کا فوری ازالہ کریں۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
- چترال کے فضاؤں میں بین الاقوامی پروازوں کی بھرمار، ائیرپالوشن میں بھی اضافہ
- پاکستان آنے والے مسافروں کو 72 گھنٹے قبل پی سی آر ٹیسٹ کرانے کی شرط برقرار
- کالاش ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام سمیت سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیرحوالے وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس
- وفاقی کابینہ کی سعودی ڈالرز اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دیدی
- کورونا ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے، 12 سال سے زائد عمر کے بچوں اور طلبہ کی ویکسینیشن حکومت کی ترجیح ہے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
- صوبے اور باالخصوص پشاور میں گیس کے کم پریشر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ
- پشاورتعلیمی بورڈ نےایس ایس سی/ایچ ایس ایس سی خصوصی امتحانات کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا
- پی ٹی آئی کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس سے دیگر سیاسی جماعتیں خائف ہیں۔وزیراعلیٰ
- وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس، چار اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کے قیام پر اُصولی اتفاق
- انسداد پولیوکے موثر اقدامات پر صوبائی صحت کے محکموں اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین۔ وزیراعظم
- بھارت کا ابھی نندن کو اعزاز سے نوازنا اپنا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، دفتر خارجہ
- پیڈو کے تحت صوبے میں جاری پن بجلی منصوبوں بارے وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس
- صوبے میں زعفران اورزیتون کی کاشت منصوبہ سے متعلق گورنرخیبرپختونخوا کے زیرصدات اجلاس
- وفاقی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لئے فنڈ فراہمی کا عمل شروع کر دیا
- عوامی مسائل کے حل سےمتعلق غلط بیانی کرنیوالےافسران کے خلاف فوری کاروائی کی جائیگی،وزیراعظم
- ڈاکٹر ملا علی کوردستانی سری لنکا پہنچ گئے، پاکستان میں ایلیٹ طبقہ سبقت لے گیا، غریب گلی کوچوں میں خوار
- جامعہ چترال کیلئے سین لشٹ کا حتمی انتخاب، ٹیکنیکل ایجوکیشن کی بلڈنگ محکمہ کو واپس حوالہ ہوگی۔ کمشنرملاکنڈ
- موجودہ مہنگائی سابقہ حکومتوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ وزیراعلیٰ کا سوات میں خطاب